جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر

جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر, kumber, Peshawar.

17/08/2026
01/08/2026

بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن پاکستان میں ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 15 اگست 2026 تک جاری ہیں
آخری تاریخ: 15/08/2026

27/07/2026

مراحلُ الآ خرۃ
بیماری اور پریشانی میں اللہ کی طرف رجوع
شیخ ریاض اللہ المیدانی
جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر

26/07/2026

مراحلُ الاخرۃ
بیماریوں اور آزمائشوں میں صبر پیدا کرنے والے اسباب
شیخ ریاض اللہ المیدانی
مدیرجامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر
جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر

الحمد للہ! جامعہ میں سولر سسٹم کامیابی سے نصب ہو چکا ہے۔ہم ان تمام مخیر حضرات، احباب اور معاونین کے تہہ دل سے شکر گزار ہ...
26/07/2026

الحمد للہ! جامعہ میں سولر سسٹم کامیابی سے نصب ہو چکا ہے۔

ہم ان تمام مخیر حضرات، احباب اور معاونین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں مالی تعاون فرمایا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے، دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے، اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

جزاکم اللہ خیراً وبارک اللہ فیکم۔

21/07/2026

بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن کی اسناد موصول ہو چکی ہیں۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی اسناد جلد از جلد وصول کر لیں۔

20/07/2026

مراحلُ الآ خرۃ
بیماری بندے کیلۓ خوش خبری
شیخ ریاض اللہ المیدانی

Address

Kumber
Peshawar
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعة إحياء السنة کمبڑ میدان ضلع دیر لوئر:

Shortcuts

Share