Local and Public Issues Awareness
Awareness of local and public issues to find better solutions for development of a better society.
29/03/2023
29/03/2023
Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution.
The process of flour distribution be made easy for ppl during the Holy month of Ramadan: CM KP
29/03/2023
نگران وزراء / قبائلی مشران / وفد / ملاقات
صوبائی وزیر محنت اور وزیر خوراک کی سول سیکرٹریٹ پشاور میں 80 رکنی قبائلی مشران کے وفد سے ملاقات
رمضان فوڈ پیکیج کے تحت ضلع خیبر کے ایک لاکھ 68 ہزار غریب خاندانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا
بینظیر انکم پروگرام سے باہر مستحقین کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کو مستحقین کی رجسٹریشن کی ہدایت
29/03/2023
نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد
نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد
مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی۔
محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت
نگران وزیر محمد علی شاہ
Click here to claim your Sponsored Listing.