04/04/2022
محترم والدین السلام علیکم!
آپ صاحبان سےدرخواست ہےکہ سکول آکر اپنے بچوں / بچیوں کوبروقت داخل کروائیں تاکہ انکا قیمتی وقت ضائع ہونےسےبچ جاۓ۔ یکم اپریل2022 سے باقاعدہ کلاسز شروع ہے ۔
داخلہ اوقات: صبح 7 سے لے کر دوپہر 12 بجے