23/06/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے کے لیے آخری تاریخ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ابھی کے ابھی اپلائی کریں اور داخلہ لیں یہ آخری چانس ہے
https://youtube.com/channel/UCH4HrL7-2RfMXtI671LsWuA
KashiTech Hub - YouTube
KashiTech Hub is a platform that provide its services in the field of technology, new innovations, knowledge about social media platforms like youtube, faceb...
18/06/2022
ائیر پورٹ سیکورٹی فورس میں آسامیاں خالی آج ہی اپلائی کرے
KashiTech Hub - YouTube
KashiTech Hub is a platform that provide its services in the field of technology, new innovations, knowledge about social media platforms like youtube, faceb...
01/05/2022
.12/2022
خواتین کے لیے لیکچرار بننے کا
سنہری موقع
اردو____________184 سیٹس
اسلامک اسٹڈی___ 184 سیٹس
ایجوکیشن_______170 سیٹس
عمر: 38 سال
آخری تاریخ 23 مئی 2022
چالان فیس: 600 روپے
24/04/2022
Oil and Gas Regulator Authority OGRA Jobs 2022 Online Form at NTS
24/04/2022
Join Pakistan Rangers as Sub Inspector & Naik General Duty
20/04/2022
Oil and Gas Regulator Authority OGRA Jobs 2022 Online Form at NTS
20/04/2022
FC Jobs 2022 Advertisement Frontier Corps North KPK
18/04/2022
Pakistan Atomic Energy Commission ( PAEC ) jobs 2022:
12/04/2022
Water and Power Division Astore Jobs 2022
18/02/2022
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے ہزاروں خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جسمیں 23 مختلف کیٹگیریز شامل ہیں۔ آسامیوں کی تفصیل کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی(UET) پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر وزٹ کریں۔
کسی بھی پوزیشن کیلئے ایپلائی کرنے سے پہلے اس پوزیشن کی فیس جو اشتہار میں دی گئی ہے یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ کی ملک بھر میں تمام برانچز میں یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی انیڈ انجینئرنگ پشاور کے آن لائن اکاؤنٹ نمبر 205505522 برانچ کوڈ 1486 میں نارمل ڈیپازٹ سلپ پر جمع کرانی لازمی ہے۔ فیس جمع کرنے کے بعد کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں کیونکہ اس پر 10 ہندسوں پر مشتمل بنک SEQ کوڈ لکھا ہوگا جو آپکو آن لائن درخواست دیتے وقت ضروری دینا ہوگا۔ SEQکوڈ کے بغیر آپ PESCO کی موجودہ خالی آسامیوں کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ فیس جمع کرنے کے بعد UET پشاور کے آن لائن جاب پورٹل پر جاکر لاگ آن کرنے کے بعد اپنا درخواست فارم فل کریں۔
نوٹ: درخواست دینے سے پہلے اپنی تمام مطلوبہ دستاویزات کو اسکین کرکے JPEG تصویر کی شکل میں لے آئیں کیونکہ آپکو یہ دستاویزات درخواست فارم میں اپلوڈ کرنی ہوگی۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 4 مارچ 2022 ہے، اسکے بعد درخواستیں وصول نہں کی جائینگی۔