14/12/2025
Fareed Students Union is a non governmental organization struggling for betterment of Education, Improvement Of Students Talent and Supporting Poor Students.
14/12/2025
13/12/2025
✨دل کی گہرائیوں سے مبارکباد✨
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ فریحہ، محمد زالان، محمد ہلمند اور ثناء نے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ میں اپنی کیٹیگری میں بلترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔
CATEGORY 1st, Position Holders:-
1st Position: Fareeha
1st Position: Muhammad Zalan
2nd Position: Muhammad Helmand
3rd Position: Sana
یہ کامیابی نہ صرف ان طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور سکول کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
✨تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارک ہو✨
13/12/2025
✨دل کی گہرائیوں سے مبارکباد✨
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ عثمان خان، محمد احمد اور رقیہ نے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ میں اپنی کیٹیگری میں بلترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔
CATEGORY 2nd, Position Holders:-
1st Position: Usman Khan
2nd Position: Muhammad Ahmad
3rd Position: Ruqiyya
یہ کامیابی نہ صرف ان طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور سکول کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
✨تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارک ہو✨
13/12/2025
✨دل کی گہرائیوں سے مبارکباد✨
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ظاہر اللہ، حضرت عمر اور محسن خان نے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ میں اپنی کیٹیگری میں بلترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔
CATEGORY 3rd Position Holders:-
1st Position: Zaheer Ullah
2nd Position: Hazrat Umer
3rd Position: Mohsin Khan
یہ کامیابی نہ صرف ان طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور سکول کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
✨تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارک ہو✨
13/12/2025
✨دل کی گہرائیوں سے مبارکباد✨
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ محمد ثاقب، ابرار احمد اور واقف خان نے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ میں اپنی کیٹیگری میں بلترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔
CATEGORY 4th Position Holders:-
1st Position: Muhammad Saqib
2nd Position: Ibrar Ahmed
3rd Position: Wakif Khan
یہ کامیابی نہ صرف ان طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور سکول کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
✨تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارک ہو✨
13/12/2025
✨دل کی گہرائیوں سے مبارکباد✨
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ عبدلرقیب، زاهدللہ اور محمد انس نے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ میں اپنی کیٹیگری میں بلترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔
CATEGORY 5th Position Holders:-
1st Position: Abdur Raqeeb
2nd Position: Zahid Ullah
3rd Position: Muhammad Anas
یہ کامیابی نہ صرف ان طلبہ بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور سکول کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
✨تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارک ہو✨
12/12/2025
ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ 2025 کے نتائج کا اعلان
الحمدللہ!
فرید اسٹوڈنٹس یونین ٹیلنٹ ٹیسٹ 2025 کے نتائج باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔
سب سے پہلے، ہم اس ٹیسٹ میں حصہ لینے والے تمام طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ سب نے جس محنت، اعتماد اور دلچسپی کے ساتھ اس ٹیسٹ کا حصہ بن کر اپنی صلاحیتوں کو آزمایا، وہ قابلِ تحسین ہے۔
اور خاص کر ان تمام طلبہ وطالبات اور ان کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو جنہوں نے اس ٹیسٹ میں پوزیشنز حاصل کی ہیں ۔
تمام کنڈیڈیٹس اپنے نتائج نیچے دیے گئے فہرستوں میں دیکھ سکتے ہیں ۔
نوٹ: اگر کوئی سٹوڈنٹ اپنا مکمل ٹیسٹ حاصل کرنا چاہتے ہوں تو وہ کل سے شاگئی میں واقع عبدالرحیم جنرل سٹور سے حاصل کرسکتا ہے۔
#ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ کے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں تقسیم انعامات کا پروگرام۔ پوزیشن لینے والے طلباء میں نقد انعامات اور لیپ ٹاپ تقسیم۔تفصیلات کے مطابق 30 نومبر کو فرید سٹوڈنٹس یونین کے زیر اہتمام ہونے والے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ کی تقسیم انعامات کی رنگا رنگ تقریب شاگئی حسین حجرہ میں منعقد ہوا۔ اس تقریب میں ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ کے سپانسر فاروق آفریدی نے حصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ جے یو آئی جمرود کے امیر مفتی سعید جمرود پریس کلب کے صدر ساجد علی کوکی خیل انجمن تاجران جمرود کے صدر کاشف اقبال مولانا غفران اللّٰہ حبیب اللہ حضرت اللّٰہ فرید فلاحی ٹولنہ کے صدر ارشاد خان شیری خیل ٹولنہ کے سابق صدر گل تاج سمیت کثیر تعداد میں اساتذہ اور سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس ٹیسٹ میں پوزیشنز لینے والے تمام طلباء میں دو لاکھ ستر ہزار کے نقد انعامات اور لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے فرید سٹوڈنٹس یونین کے اس سرگرمی کو کافی سراہا۔ اس ٹیسٹ کے سپانسر فاروق آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی تعلیم تمام بچوں کا حق اور حکومت کی زمہ داری ہے۔ ہم اس علاقے میں تعلیمی سرگرمیوں کو کافی ترویج دینگے۔ ہم طلباء کو وہ تمام وسائل فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے جو دیگر علاقوں میں دوسرے طلباء کو میسر ہیں۔ انہوں نے فرید سٹوڈنٹس یونین کے اس سرگرمی کو بھی کافی سراہا اور مستقبل میں بھی ہر طرح کے تعاون کی یقین دھانی دی۔یاد رہے کہ یہ ٹیسٹ تیس نومبر کو شاگئی گراؤنڈ میں منعقد ہوا تھا جس میں سات سو سے زائد میل و فیمیل سٹوڈنٹس نے حصہ لیا تھا۔
12/12/2025
فرید سٹوڈنٹس یونین کے سپورٹس سیکرٹری حلیم خان نے ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کالج بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
ہم اس کو اس پوزیشن پر بھر پور مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
حلیم خان کی یہ کامیابی اس بات کا مظہر ہے کہ اگر ہمارے بچوں کو مساوی حقوق دیئے جائیں تو دوسرے ترقی یافتہ علاقوں کی بچوں کی طرح ہمارے بچوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔
Haleem Afridi
Fareed Students Union
ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات 12 دسمبر بروز جمعہ، دو بجےصدیق خان اور حسین خان کے حجرے میں دیئے جائیں گے۔
فرید اسٹوڈنٹس یونین کی جانب سے
تمام معزز اہلیانِ علاقہ، والدین، اساتذہ اور طلبہ کو
اس پُروقار تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی جاتی ہے۔
آپ کی شرکت نہ صرف اس تقریب کی وقار اور شان میں اضافہ کرے گی
بلکہ ہمارے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی اور حوصلہ بلند کرنے کا باعث بھی بنے گی۔
رابطہ ممبرز
03326161511
03065727524
04/12/2025
فرید سٹوڈنٹس یونین (Pakhtoonkhwa Strivers Empowerment organization) کے انتہائی مشکور ہیں کہ جنہوں نے ایف ایس یو ٹیلنٹ ٹیسٹ کیلئے ہمیں فیمیل اسٹاف مہیا کیا۔
یاد رہے کہ اس آرگنائزیشن نے اس ٹیسٹ میں یتیم اور غریب سٹوڈنٹس کیلئے پچاس ایڈمیشن بھی کئے تھے۔
جمرود شاہ گئی گراؤنڈ میں فرید اسٹوڈنٹس یونین کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ٹیسٹ منعقد ہوا، جس میں 700 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ امتحانات مختلف تعلیمی مضامین پر مشتمل تھے جبکہ پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات اور لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا گیا