BS 5th Darusalam

BS 5th Darusalam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BS 5th Darusalam, Education Website, jamia Darusalam al Islamia Khyber kaly ring road, Peshawar.

عید الاضحیٰ مبارک! 🕌✨ہماری کلاس کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید الاضحیٰ مبارک!اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے، ہمارے...
26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک! 🕌✨
ہماری کلاس کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے، ہمارے گناہ معاف فرمائے اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور برکت بھر دے۔

آج مادر علمی جامعہ دارالسلام الاسلامیہ میں عید الاضحی کی تعطیلات کا باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ درجہ سادسہ کی جانب سے تمام د...
23/05/2026

آج مادر علمی جامعہ دارالسلام الاسلامیہ میں عید الاضحی کی تعطیلات کا باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔
درجہ سادسہ کی جانب سے تمام دوستوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے التجا ہے کہ یہ عید اور ذی الحج کا مبارک مہینہ آپ سب کے لئے رحمتوں، برکتوں اور سعادتوں کا باعث ہو۔ تمام طلبہ کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں گے۔
جزاک اللہ

درجہ سادسہ کے لئے لمحہ فخر!ہمارے کلاس کے ہونہار،عاجز اور با صلاحیت طالب علم “نقیب اللہ ولد محمد شیرین (مرحوم) نےجمعیت طل...
22/05/2026

درجہ سادسہ کے لئے لمحہ فخر!
ہمارے کلاس کے ہونہار،عاجز اور با صلاحیت طالب علم “نقیب اللہ ولد محمد شیرین (مرحوم) نےجمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام ماہانہ شبِ داری کے تقریری مقابلے میں حصّہ لیا اور(اتحاد امت کے موضوع پر) ایک شاندار اور پروقار تقریر پیش کی۔
ان کی اس پروقار تقریر سے متاثر ہوکر امین حلقہ جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام برادر محمد موسیٰ خان نے نقیب اللہ کو پانچ سو روپے بطور انعام دیا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی اور ان کے صلاحیتوں کو سراہا بھی۔

یہ لمحہ نقیب اللہ کی والدین، اقرباء اور سربراہان کے لئے باعث فخریہ لمحہ ہے!
اللہ تعالی ان کے صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے اور کامیابیاں دے 🌸
JDIP Media
BS 5th Darusalam

درجہ سادسہ کے لئے لمحہ فخر!ہمارے کلاس کے ہونہار طالب علم محمد امان ولد عبدالکبیر نے جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام ماہان...
22/05/2026

درجہ سادسہ کے لئے لمحہ فخر!
ہمارے کلاس کے ہونہار طالب علم محمد امان ولد عبدالکبیر نے جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام ماہانہ شبِ داری کے تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اور
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ دارالسلام برادر کاشف اور امین حلقہ محمد موسیٰ خان سے یادگاری شیلڈ بھی سعادت فرمائی ۔
یہ ہمارے کلاس اور محمد امان کے والدین اور اقرباء کے لئے باعث فخریہ لمحہ ہے!
اللہ تعالی ان کے صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے اور کامیابیاں دے 🌸
BS 5th Darusalam
JDIP Media

اللہ تعالی نقیب اللہ  کو اس ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمایئںدعا استقامت🤲Naqeeb UllahJDIP MediaBS ...
03/05/2026

اللہ تعالی نقیب اللہ کو اس ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمایئں
دعا استقامت🤲
Naqeeb Ullah
JDIP Media
BS 5th Darusalam

للہ تعالی ابرار الحق کو اس ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمایئںدعا استقامت🤲Ruhan KhAn YousafZaiiJDIP ...
03/05/2026

للہ تعالی ابرار الحق کو اس ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمایئں
دعا استقامت🤲
Ruhan KhAn YousafZaii
JDIP Media
BS 5th Darusalam

اللہ تعالی مصباح اللہ ولد حمداللہ کو اس ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمایئںدعا استقامت🤲
02/05/2026

اللہ تعالی مصباح اللہ ولد حمداللہ کو اس ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمایئں
دعا استقامت🤲

Alhamdulillah! ❤️Asadullah  and Abdul Majid success in English Language. We have successfully completed our English cour...
02/05/2026

Alhamdulillah! ❤️
Asadullah and Abdul Majid success in English Language.
We have successfully completed our English course and
received Special Grammar & Conversation (7th Month Diploma).
We have been studying Islamic education for 6 years
We are very thankful to Allah Almighty, our teachers,
and our parents for their support, guidance, and prayers. 🤲
Please remember us in your prayers for more success in the future.
JazakAllah Khair ❤️

ہمارے کلاس درجہ سادسہ کے لئے فخر کا لمحہ!محمد موسی خان جو کہ درجہ سادسہ کے ایک ہونہار ،باصلاحیت اور نامور طالب علم ہے۔ان...
29/04/2026

ہمارے کلاس درجہ سادسہ کے لئے فخر کا لمحہ!
محمد موسی خان جو کہ درجہ سادسہ کے ایک ہونہار ،باصلاحیت اور نامور طالب علم ہے۔ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جمعیت طلبہ عربیہ دارالسلام کے رفقاء اور کارکنان اور ضلع پشاور کے منتظم برادر سعد حسین اعوان نے مشاورت کر کے محمد موسیٰ خان کو اس سال کے لئے امین حلقہ جامعہ دارالسلام الاسلامیہ مقرر کیا ہے
جس پر ہم محمد موسیٰ خان کو مبارک باد پیش کرتے ہے!
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے درجہ سادسہ کے تمام طلبہ کے صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے اور دین اسلام کی سربلندی کا کام ہم سے لے۔
JDIP Media

Address

Jamia Darusalam Al Islamia Khyber Kaly Ring Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BS 5th Darusalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share