Quran aur Hadees

Quran aur Hadees

Share

قرآن مجید اور سنت نبوی ﷺ ہی ہماری زندگی ہے۔
قران پاک او احادیث نبوی ﷺ زمونگ قانون او زمونگ طریقہ دہ۔

20/04/2026

اففف
یہ لازمی پڑھ کر آگے شیر کیجئے۔
اج کل اکثر لوگ اسی غلطی میں مبتلا ہیں۔

20/04/2026

7 تباہ کن گناہ!!!!!

18/04/2026

انتہائی خطرناک حدیث!!!

18/04/2026

3 باتوں پر قسم!!!
یہ غلط فہمی اکثر ہمارے ذہن میں موجود ہے۔

18/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ کے ہاں محبوب ترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں اور اللہ کے ہاں محبوب ترین اعمال یہ ہیں:
❶ کسی مسلمان کو خوش کر دینا
❷ کسی کی پریشانی دور کر دینا
❸ کسی کا قرض ادا کر دینا
❹ کسی کی بھوک مٹا دینا۔
(سلسلة الأحادیث الصحيحة: 906)

10/04/2026

برائے مہربانی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات کو ٹھیک کریں یہ دنیا کی ذندگی بہت قلیل مدت ہے۔

10/04/2026

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

27/03/2026

اللہ تعالٰی کو نرم مزاجی اور اچھے اخلاق پسند ہے

24/03/2026

سب سے پسندیدہ کھیل 2 ہیں۔

24/03/2026

شوال کے 6 روزوں کی فضیلت!!

24/03/2026

استغفراللہ
جو لوگ نماز نہیں پڑھتے وہ لازمی پڑھ لیں!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar