The Public Post

The Public Post

Share

Here you will get information about the latest news

24/05/2026

خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں اگر سائفرسچ ثابت ہوا تو میں فوری استعفیٰ دے دونگا۔۔
پی ٹی آئی کی حکومت گئی تو ڈالر 8 روپے سستا ہوا مہنگائی کم ہو گئی!عمران خان کی حکومت گرانے پر وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان میں کی گئی یادگار تقریر!!

20/05/2026

آئندہ منگل کو میں اپنی پوری کابینہ، ممبران اسمبلی اور تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ دوبارہ اڈیالہ جیل جاوں گا، ہم تیاری کے ساتھ آئیں گے۔ہمارا رویہ مزید سخت ہوگا۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

20/05/2026

پیٹرول کی قیمت کا فرق مجھے اور آپ یعنی ایلیٹ کلاس کو پڑتا ہے۔ گاڑی اور کار رکھنے والے افراد کو فرق پڑتا ہے۔ موٹرسائیکل والے کو نہیں۔ بائیکرز کو تو سپورٹ مل ہی رہی ہے ۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد

20/05/2026

حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
ملک بھر میں 26 مئی سے 28 مئی تک عید تعطیلات ہوں گی

19/05/2026

یہ 10 ہزار لوگ جمع نہیں کر سکتے ، علیمہ خانم صاحبہ مجھے موقع دیں ایک منگل مجھے بلا لیں ، یہ تجربہ کر لے اور پھر دیکھ لیں ، اڈیالہ کے باہر سر ہی سر نظر آتے ہے یا نہیں ، شیر افضل خان مروت

19/05/2026

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر عمر حیات کو سزائے موت سنادی۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ سنایا، جج محمد اضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔

عدالت نے عمر حیات کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی، مجرم کو 10 سال قید، 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔

18/05/2026

امریکی صدر کی دھمکیوں پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکارچی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی نئی جارحیت امریکا اور اسرائیل کیلئے پہلے سے زیادہ تباہ کن ثابت ہوگی۔

پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ٹرمپ کے بیان کو ناکامی چھپانے کی کوشش قرار دیا۔

سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے بھی امریکا اور اسرائیل کو جارحیت سے باز رہنے کا مشورہ دے دیا۔

17/05/2026

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا،
پاکستان میں عید الاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی انشاء اللہ ۔

15/05/2026

پٹرول کی نئی قیمت: 409.78 روپے فی لیٹر

ڈیزل کی نئی قیمت: 409.58 روپے فی لیٹر

13/05/2026

ملک میں وافربجلی موجود ہے ۔۔لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔۔کئی فیڈرزپر لوڈشیڈنگ زیرو کردی ہے ۔۔ڈسکوزلائن لاسز میں زیادہ سے زیادہ کمی لائیں ۔۔پاورڈویژن میں400ارب روپے کابوجھ کم کیاہے ۔۔ہم نقصانات میں کمی کےلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں ۔۔وزیر توانائی اویس لغاری کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar
25000