خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر چینگی بانڈہ باجوڑ میں کریش ہوگئی۔ہیلی کاپٹر میں سوار تین افراد شہید ہوگئے۔۔
Zamung Islamia College
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zamung Islamia College, Community College, Zamung Islamia College Peshawar, Peshawar.
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ 🇵🇰
12/08/2025
Fee Structure ICP
12/08/2025
Last year Merit list's .
11/08/2025
Islamia College Peshawar
FA/FSC Merit List 2024
11/08/2025
BS 3rd and 5th Semester Admission.
11/08/2025
ایڈمیشن کے حوالے سے مختصر سوالات و جوابات
So, how is your application process going? Do you have any questions regarding the admission?
Islamia College Peshawar 1st Year Online Application for Admission date Extended to 12/08/2025
The recruitment test for the vacant posts in BISE Peshawar has been postponed till further notice
23/02/2025
بڑا کھٹن ہے راستہ، جو آسکو تو ساتھ دو
یہ زندگی کا فاصلہ مٹا سکو تو ساتھ دو
ہزار امتحان یہاں، ہزار آزمائشیں
ہزار دکھ، ہزار غم اُٹھاسکو تو ساتھ دو
23/02/2025
الحمدللہ، تمام مطالبات منظور ہو گئے ہیں!
خیبر میڈیکل کالج کا بک فیئر خیبر میڈیکل کالج کے امتحانی ہال میں منعقد ہوگا۔
ایس ایچ او اور وہ تمام سپاہی اہلکار جو لاٹھی چارج میں ملوث تھے، کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ڈین خیبر میڈیکل کالج ڈاکٹر اورنگزیب، چیئرپرسن لٹریری سوسائٹی ارم صابر، اور ایڈمن افسر عامر خلیل کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
ایس ایچ او ، DSP اور کیمپس پولیس کمانڈنٹ پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
وقاص احمد
ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar