Danyal khan

Danyal khan

Share

hi my friends welcome my page you will find good islamic Urdu pushto videos and information .naat sharif Quran Holy with Urdu translation

04/11/2025

الفاشر، خون کے کئی تالاب
اگر کوئی پوچھے کہ غزہ سے بھی بدتر کوئی منظر ہے؟
تو جواب ہے — ہاں، الفاشر۔

سوڈان کے دارفور کا یہ شہر اب انسانیت کا قبرستان بن چکا ہے۔ امریکی ییل یونیورسٹی کی تحقیق اور Maxar کی سیٹلائٹ تصاویر نے جو دکھایا ہے، وہ دل دہلا دینے والا ہے — زمین پر کئی میٹر لمبے سرخ دھبے، جو دراصل انسانی خون کے تالاب ہیں۔
ہزاروں لاشیں، سڑکوں پر بکھری ہوئی۔ اور ان کے آس پاس الدعم السریع ملیشیا کی گاڑیاں، مورچے، اور بندوقیں…

دارفور کے گورنر منی اركو مناوی نے چیختی ہوئی حقیقت بیان کی:
الفاشر یونیورسٹی کے سعودی اسپتال میں زیرِ علاج 460 سے زائد مریضوں کو بستروں پر ہی گولی مار دی گئی۔
ان میں عورتیں، بچے، بوڑھے — سب شامل تھے۔
سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز میں فرش خون سے بھرے ہیں، دیواریں چیخوں سے گونج رہی ہیں۔

شہر اب مکمل محاصرے میں ہے۔
فرار ناممکن۔
الدعم السریع کے جنگجو گھروں کے دروازے توڑتے ہیں، مکینوں کو قتل کرتے ہیں، اور لاشیں باہر سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں۔
یہ صرف جنگ نہیں — نسلی تطہیر ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ یہ ملیشیا 20 سے زائد ملکوں کے کرائے کے جنگجوؤں پر مشتمل ہے۔
انہیں سونا، پیسہ اور اختیار کے لالچ میں لایا گیا تاکہ دارفور کے اصل باشندوں کو مٹا کر عرب نسل کو غالب کیا جا سکے۔

اس مہم کی قیادت “ابو لولو” نامی کمانڈر کر رہا ہے، جو فخر سے کہتا ہے

"میں نے ایک دن میں 900 افراد مارے، اور اگلے دن 2000 کا ہدف ہے"

الفاشر کا آسمان اب دھواں اُگلتا ہے، زمین خون پی رہی ہے،
اور دنیا
خاموش ہے۔

یہ وہ وقت ہے جب زمین رو رہی ہے، مگر انسانیت نے کان بند کر لیے ہیں۔
شاید کل تاریخ پوچھے گی:
جب الفاشر جل رہا تھا
تو تم کہاں تھے۔
ایک ویڈیو کمنٹ میں
فقیر لکھتا چلاگیا۔ا✍️
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ jehad ali

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚danyalkhan danyal khan

Photos from Danyal khan's post 04/11/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ danyal khan danyadoudzai

03/11/2025

سوڈان میں لاکھوں لوگ شہید

01/11/2025

❤❤❤❤ایک بار ضرور پڑھئیے❤❤❤❤

08/12/2024

ایک اٹل حقیقت 👉

08/07/2022

🌹آپ کی جرات کو سلام بہن🌹🌹🌹

22/05/2022

ارطغرل ذرامے کا خوبصورت سین اسلام کیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Peshawar