JUI Lakki Force

JUI Lakki Force Really

جمعیت علماء اسلام تحصیل لکی مروت کے امیر حضرت مولانا شاہد امین صاحب نے تحصیل مجلس عاملہ کا اعلان کردیا جوکہ درجہ ذیل ہیں...
24/09/2024

جمعیت علماء اسلام تحصیل لکی مروت
کے امیر حضرت مولانا شاہد امین صاحب نے تحصیل مجلس عاملہ کا اعلان کردیا
جوکہ درجہ ذیل ہیں

22/09/2024

کراچی !

♥️شکریہ:۔اسجد محمود صاحب ♥️نعمت اللہ مروت وانڈہ زر خان سربند فرزند قائد جمعیت حضرت مولانا اسجد محمود صاحب کی کوششوں سے ر...
22/09/2024

♥️شکریہ:۔اسجد محمود صاحب ♥️

نعمت اللہ مروت وانڈہ زر خان سربند فرزند قائد جمعیت حضرت مولانا اسجد محمود صاحب کی کوششوں سے رہا ہوگئے ۔
مروت قوم اور جمعیت علماء اسلام کے کارکن
حضرت مولانا اسجد محمود صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں!

لیڈر ہو تو ایسا ہو اسجد محمود جیسا ہو✌️

انٹرا پارٹی انتخابات صوبہ خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن آئندہ پانچ سال کے لئے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبرپختو...
22/09/2024

انٹرا پارٹی انتخابات
صوبہ خیبر پختونخواہ
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن
آئندہ پانچ سال کے لئے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ کے امیر اور مولانا عطاء الحق درویش جنرل سیکرٹری منتخب

17/09/2024

ضلع لکی مروت : جمعت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے انٹرا پارٹی الیکشن صوباٸی ناظم انتخابات مولانا احمد علی درویش صاحب مع معاونین کی زیر نگرانی نہایت خوش اسلوبی کیساتھ بخیر و عافیت اختتام پذیر، آٸندہ پانچ سال کیلٸے جمعیتت علماء اسلام ضلع لکی مروت کیلٸے شیخ الحدیث مولانا محمد انور صاحب امیر جبکہ مولانا عبد الحق صاحب جنرل سیکرٹری منتخب۔

انتخابی اجلاس جے یو آئی لکی مروت کے نتائج ۔۔۔آئندہ پانچ سال کیلئے شیخ الحدیث مولانا محمد انور صاحب ضلعی امیر اور مولانا ...
17/09/2024

انتخابی اجلاس جے یو آئی لکی مروت کے نتائج ۔۔۔
آئندہ پانچ سال کیلئے شیخ الحدیث مولانا محمد انور صاحب ضلعی امیر اور مولانا عبد الحق صاحب جنرل سیکرٹری منتخب ہوا

مجلس عمومی انتخابی اجلاس ضلع لکی مروت کل بروز منگل 17 ستمبر صبح 8 بجےبمقام سنڈیکیٹ حال لکی سٹی  نزد سعیدخیل ہاؤس (مین بن...
16/09/2024

مجلس عمومی انتخابی اجلاس ضلع لکی مروت
کل بروز منگل 17 ستمبر صبح 8 بجے
بمقام سنڈیکیٹ حال لکی سٹی نزد سعیدخیل ہاؤس (مین بنوں میانوالی روڈ )
ضلعی و تحصیل مشران انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں

15/09/2024

‏مولانا کی امامت میں نماز کے پرنور مناظر!
اللہ اکبر

14/09/2024


موئے موئے ہوگیا یوتھیوں کے ساتھ 😂
‏پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر اندر داخل ہوئے بغیر واپس چلے گیا اس وقت مولانا فضل الرحمن صاحب سے حکومتی وفد کی ملاقات جاری ہے
عمر ایوب کی سربراہی میں آنے والا وفد حکومتی وفد کی موجودگی کا سن کر واپس چلا گیا

Address

University Of Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Lakki Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share