Information

Information Only for learning

21/08/2025

زندگی کا سبق کبھی بھی لوگوں کا تعارف جاننے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کے اس سلوک میں پوشیدہ ہوتا ہے ، جو وہ آپ کے ساتھ کرتے ہیں

مصری ناول نگار
ابراہیم اصلان

30/07/2025

اندھیری قبر خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر
آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا, کل مٹی کے ڈھیر پر کون دعا کرے گا💯😔

مکھی جب سبزی تولنے کے وقت ترازو پر بیٹھتی ہے  تو کوئی پرواہ نہیں کرتا،  لیکن جب یہی مکھی سونے کو تولتے وقت ترازو پر بیٹھ...
23/04/2025

مکھی جب سبزی تولنے کے وقت ترازو پر بیٹھتی ہے
تو کوئی پرواہ نہیں کرتا،
لیکن جب یہی مکھی سونے کو تولتے وقت ترازو پر بیٹھتی ہے
تو کئی ہزار روپے کا فرق پڑ جاتا ہے؛
یہاں وزن کی اہمیت نہیں، بلکہ بیٹھنے کی جگہ کی اہمیت ہوتی ہے۔

اسی لیے کوشش کرو کہ باعزت اور باوقار لوگوں کی مجلسوں میں بیٹھو۔

Information

یہ تصویر ہمارے معاشرے کی اخلاقیات اور تہذیبی تربیت کی مثالی عکاس ہے۔۔۔۔۔ان بچوں کو اپنے بڑوں سے  لاشعوری یہی سبق ملا لگت...
13/04/2025

یہ تصویر ہمارے معاشرے کی اخلاقیات اور تہذیبی تربیت کی مثالی عکاس ہے۔۔۔۔۔
ان بچوں کو اپنے بڑوں سے لاشعوری یہی سبق ملا لگتا ہے کہ خوشی کسی مثبت اور اچھے کام سے نہیں ملتی, اس کا آسان راستہ یہی ہے کہ ہر اس ذی روح کو اذیت پہنچائی جاے، اس کی بے بسی سے لطف اٹھایا جاے جو جواب میں کچھ نہ بگاڑ سکے۔
ایسے بچوں سے یہ توقع رکھنا محال ہے کہ وہ بڑے ہو کر انسانیت کا مطلب سمجھ پائیں گے۔
اور اگر کتا ان بچوں میں سے کسی ایک کو کاٹ لیتا تو کتے کی ہلاکت لازمی تھی۔


Information

مجھے دشمن کے بچوں پڑھانا ہے لیکن میری خود کی بیٹی تعلیم کی دولت سے محروم ہے!!Information
04/02/2025

مجھے دشمن کے بچوں پڑھانا ہے لیکن میری خود کی بیٹی
تعلیم کی دولت سے محروم ہے!!

Information

اس آدمی کو نہیں معلوم کہنیچے سانپ بھی ہے جو عورت کو ڈس رہا ہے۔ عورت بھی نہیں جانتی کہمرد کے اوپر ایک بڑا کچلنے والا پتھر...
10/03/2024

اس آدمی کو نہیں معلوم کہ
نیچے سانپ بھی ہے جو عورت کو ڈس رہا ہے۔ عورت بھی نہیں جانتی کہ
مرد کے اوپر ایک بڑا کچلنے والا پتھر ہے۔
عورت سوچتی ہے : میں گرنے والی ہوں ! اور میں نہیں چڑھ سکتی کیونکہ سانپ مجھے کاٹتے جا رہا ہے !
یہ مرد تھوڑا اور طاقت کا استعمال کر کے مجھے کھینچ کیوں نہیں لیتا.!! ؟
آدمی سوچتا ہے: "مجھے بہت تکلیف ہے !
پھر بھی میں اس کو اتنا کھینچ رہا ہوں جتنا میں کر سکتا ہوں مگر یہ خود تو کوشش ہی نہیں کر رہی اوپر آنے کی سارا بوجھ مجھ پر ڈال دیا ہے.!!؟
کام کی بات یہ ہے کہ : آپ دوسرے شخص کی
تکلیف اور درد نہیں دیکھ سکتے ، اور دوسرا شخص آپ کے درد کو نہیں دیکھ سکتا یہ زندگی ہے ،
چاہے وہ کام ، کنبہ، جذبات یا دوستوں کے ساتھ ہو ، ہمیں کوشش کرنی چاہئے ایک دوسرے کو سمجھنے کی، ایک دوسرے کا خیال رکھیں. مختلف سوچنا سیکھیں ،
تھوڑی سی سوچ اور صبر کے ساتھ کافی مسائل حل ہو جاتے ہیں، بہت لمبا سفر بھی آسانی کے ساتھ طے ہو جاتا ہے، بڑی سی بڑی مشکلات بھی چھوٹی سی لگتی ہیں.
غلط فہمیاں پریشانیوں کا بڑا سبب ہوتی ہیں.
ہمیشہ مثبت سوچیں
اپنے لئے بھی اور اپنے لواحقین کے لئے بھی__!!!

شیر علی خان ککے زئی نے 1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے گورنر جنرل لارڈ میو گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ...
28/09/2023

شیر علی خان ککے زئی نے
1872ء کے دوران کالا پانی میں چھری کے وار سے گورنر جنرل لارڈ میو گستاخ کو قتل کرکے تاج برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس عظیم مسلمان پختون ہیرو کو 11 مارچ 1872 کو سر عام پھانسی پر لٹکایا گیا۔ غازی شیر علی خان مجاہد ککے زئی کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے جج نے کہا تھا کہ ہم ایسا کام کریں گے دنیا تجھے بھول جائے گی لیکن لارڈ میو کو نہیں بھولے گی
اس لیے اس کے نام کا لاہور میں ہسپتال بنا دیا۔ ہم اس غیرت مند پختون مرد مجاہد غازی) شیر علی خان رحمتہ اللہ علیہ) کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انگریزوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم غازی) شیر علی خان کو بھولے نہیں ہیں۔ اور آج اس مرد مجاہد کی تصویر ہاتھ لگ گئی جو آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے انگریز اس مرد مجاہد کا نام ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کرنا چاہتے تھے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923149109281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category