اللہ پاک آپ سب کو اس نئے سال میں مذید کامیابیاں دیں ۔
اور آنے والے امتحانات کے لئے توانائی دیں تاکہ آپ آسان سے مشکل ترین سرگرمی پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں۔
The Prime Educators School System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Prime Educators School System, School, Peshawar.
Under the supervision of Muhammad ishaq Jan
26/09/2025
ادارے کے نئے اونر کا بچوں اور والدین کے نام پیغام۔
مناسب فیس میں اعلی ترین تعلیم و تربیت کا ضامن۔
13/09/2025
اپنے بچوں کے لئے بہترین سکول کا انتخاب والدین کی زمہ داری ۔
08/09/2025
Uniform symbol
05/09/2025
🌸 سیرت سرکل سیمینار کی اختتامی تقریب 🌸
الحمدللہ! ہمارے اسکول دی پرائم ایجوکیٹر اسکول سسٹم میں ایک ماہ سے جاری سیرت سرکل سیمینار آج اپنی کامیاب تکمیل کو پہنچ گیا۔
اس سیمینار میں طلبہ و طالبات نے حضور اکرم ﷺ کی مبارک زندگی سے رہنمائی حاصل کی اور مختلف موضوعات پر سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں قیمتی واقعیات یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے سبق حاصل کیا۔
اختتامی دن پر محترم پرنسپل صاحب نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اسناد تقسیم کیں اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہمارا مقصد ہے کہ ننھے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ اور اتباعِ سنت کا جذبہ پروان چڑھے۔
05/09/2025
🌙✨ 12th Rabi-ul-Awwal – Eid Milad-un-Nabi (SAW) ✨🌙
Dear Parents,
On this blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi (SAW), The Prime Educator School System extends heartfelt greetings to you and your family. May this sacred day bring peace, blessings, and guidance to our lives.
Let us follow the teachings of our beloved Prophet Muhammad (SAW) and instill them in our children for a brighter future. 🌸
Regards:
Principal
02/09/2025
School uniform symbol.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar