14/08/2025
ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں
ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا پاکستان
ہر دل کے افق پر ہے چاند ایک ستارہ ایک
ہے کلمہ بھی واحد، پرچم بھی ہمارا ایک
ہم یک دل، ہم یک جان ہم سب کا پاکستان
اقراء سکول آف سکالرز کے زیر اہتمام حسب روایت جشن آزادی کی شاندار تقریب
تقریب کے مہمان خصوصی سابق چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ اور جامعہ پشاور ایریا سٹڈی سنٹر کے اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شفیع آفریدی صاحب تھے۔اس کے علاوہ ریڈیو تہزیب کے آر جے صدام حسین بھی مہمان تھے۔مہمان خصوصی کو سکول آنے پر ننھے ننھے بچوں نے گلدستہ پیش کر کے خوش آمدید کہا۔
پرچم کشاٸی ، شجرکاری کے علاوہ بچوں نے ملی نغمے، ترانے، تقریریں اور خاکے پیش کرکے جشن آزادی منائی اور کیک کاٹا۔
اس موقع پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
29/04/2025
اہلیان پلوسی کے لۓ خوشخبری
اب آپ کے اپنے علاقے اقراء سکول آف سکالرز گرلز سکشن پلوسی نزدیک عید گاہ میں آپ کے آسانی اور سہولت کے لۓ لڑکیوں کے علیحدہ سیکشن میں میڈل کلاسسز جماعت پنجم 5 سے آٹھویں 8 جماعت میں ماہانہ انتہاٸی مناسب فیس پر مفت داخلے جاری ہے۔
سکول کے ساتھ ساتھ روز مرہ بنیادی ضروریات اور خاندان کے خود کفالت کے لۓ مختلف کورسسز بھی مفت سکھاۓ جاٸینگے۔
کڑھاٸی سلاٸی کورس
ابتداٸی طبی امداد میڈیکل کورس
اسلامی تعلیمی اور عورتوں کے لۓ ضروری تعلیمات پر مبنی کورس۔
مکمل فیمیل سٹاف کے زیر نگرانی
با پردہ ماحول الگ عمارت
پتہ : پلوسی مغدرزٸی کندی بالا نزدیک عید گاہ
رابطہ نمبر: 03156434348
28/04/2025
Avail the opportunity.....
15/04/2025
*ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا*
الحَمْدُ ِلله ادارہ اقراء سکول آف سکالرز پلوسی کی جانب سے حسب روایت اس سال بھی یتیم ، غریب اور علماء کرام کے بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت کتابیں فراہم کی گٸی۔تاکہ وہ بھی تعلیم کے دوڑ میں پیچھے اور احساس کمتری کا شکار نہ رہے۔
08/04/2025
No Admission fee
No Promotion fee
08/04/2025
Requirement for New Admission
* Birth Certificate or Form B Copy
* Father Cnic
* 2 Passport size photos
Incase of Migration from other school School leaving Certificate
08/04/2025
Unlock Your Child’s Future at Iqra School of Scholars & Computer Centre"
Admissions Now Open for Playgroup to 8th
Why settle for less when your child can thrive in a proven academic environment with:
Expert female Faculty
Islamic Environment
SLo based Learning
Join a legacy of excellence and shape a bright future for your child!
Limited Seats – Hurry Up!
Contact us now: 03156434348/ 03332235957
02/04/2025
اقراء سکول آف سکالرز پلوسی کا سالانہ تقریب ختم القرآن و تقسیم انعامات 5 اپریل بروز ہفتہ صبح 8:50 کو منعقد ہو گا۔
والدین سے شرکت کی پرزور اپیل ہے۔
شکریہ