23/08/2026
الحمدللہ ❤
الحمدللہ!
اکبرپورہ فلاحی تنظیم کے زیرِ اہتمام منعقدہ سالانہ حسنِ قراءت، نعت و تقاریر کے مقابلے میں جامعہ غوثیہ مدنیہ، محلہ بشیر آباد کے ہونہار طالب علم قاری منیب ظفر چشتی نے تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے جامعہ کا نام روشن کیا۔
بحیثیتِ مدرس، مجھے اپنے اس ہونہار طالب علم کی اس شاندار کامیابی پر دلی خوشی ہے۔ میں قاری منیب ظفر چشتی، ان کے والدین اور تمام اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔