اسلام و علیکم
ہمیں اپنے سکول کے لیے فی میل سٹاف کی
ضرورت ہے جن کو انگلش اور ریاضی پڑھانے میں تجربہ ہو۔
رابطے کے لیے اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں۔
اپکے تعاون کا شکریہ۔
Al Haziq Model School
Al-Haziq Model School is the art of state school in all our surrounding area. Appointed highly qualified and experienced staff.
05/03/2026
School Tour to Galiyat Valley
علم کے حصول میں طلباء کو سیر و تفریح کی سہولت دینا بھی ایک اہم تعلیمی جز ہیں۔ جو کلاس روم کے نصاب کو حقیقی دنیا کا سیاق و سباق فراہم کر کے سیکھنے میں اضافہ کرتے ہیں، تعلیمی کارکردگی کو بڑھاتے ہیں۔
بعض وقات 27% تک — اور ٹیم ورک اور اعتماد جیسی اہم سماجی مہارتوں کو فروغ دیتے ہیں۔
🌸 پہلا عشرہ – رحمت کا عشرہ
Surah Al-Mu’minun کی آیت 118 میں یہ دعا سکھائی گئی:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
"اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔"
🌿 اس دعا کے تین اہم پہلو
رَبِّ اغْفِرْ –
ہم اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
انسان خطا کا پتلا ہے، لیکن اللہ کی مغفرت وسیع ہے۔
وَارْحَمْ –
صرف معافی ہی نہیں، بلکہ اللہ کی خاص رحمت بھی طلب کرتے ہیں۔
رحمت وہ نعمت ہے جو دل کو سکون، زندگی کو برکت اور آخرت کو کامیابی دیتی ہے۔
وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ –
اللہ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
دنیا میں ماں کی محبت مثال ہے، مگر اللہ کی رحمت اس سے بھی زیادہ وسیع ہے۔
🌙 رمضان کا پہلا عشرہ کیوں خاص ہے؟
رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ کہلاتا ہے۔
اس میں:
دل نرم ہوتے ہیں
گناہوں سے توبہ کی توفیق ملتی ہے
نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے
یہ عشرہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ ناراض ہونے سے پہلے رحمت فرمانے والا ہے۔
🌺 ہماری دعا
اے اللہ!
ہمیں معاف فرما،
ہم پر اپنی خاص رحمت نازل فرما،
ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
طالب علم و دعا
محمد صہیب خٹک
اسلام و علیکم
امید ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر اپ بھی الحازق ماڈل اسکول میں ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپ رابطہ کریں۔
نوٹ: صرف فی فیل سٹاف درکار ہے۔
Mob Number: 0336-9818182
اسلام و علیکم ۔ آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ سکول میں کچھ ضروری تعمیراتی کام جاری ہے۔ جس کی وجہ سے سکول مورخہ 08-01-2023 تک بند رہے گا۔ اور 09-01-2023 کو اپنے وقت پر شروع ہوگا۔
یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پاکستان نے علامہ اقبال چھٹی (تاریخ: 09-11-2022) کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس لیے کل علامہ اقبال کی تعطیل کے باعث الحازیق ماڈل سکول بند رہے گا۔
شکریہ
الحازیق ماڈل سکول
اسلام و علیکم
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے۔
کہ الحازق ماڈل سکول یکم ستمبر ،2022 کو کھلے گا۔
سکول ٹائم: 07:30
سکول چھٹی : 01:00
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو، اللّہﷻ آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی زندگیوں میں ہمیشہ رحمتوں کے بارش برسائے۔ آمین ثم آمین💕💕
منجانب:
الحازق ماڈل سکول، الفیصل سڑیٹ ، باڑہ گیٹ، پشاور ۔
Important Announcement
AL-Haziq Model School will start new session 2022-2023 from 1st April 2022.
For more information. Please contact on given numbers.
Thanks
Contact No: +92331-5853128 (WhatsApp)
Office Mobile: +92336-9818182
Education brings a desirable change in human attitude and behavior.
Attitude means mode of thinking
Behavior means mode of action.
Asalam o Alaikum.
We need maths teacher for 5th,6th and 7th class.
If someone has skills and eligibility. Contact us:
1) +92331-5853128 (WhatsApp)
2) +92336-9818182
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |