Daily update kp

Daily update kp

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily update kp, College & University, Peshawar.

06/03/2023

نو تعینات نگران وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کو محکمہ اطلاعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے محکمے کی کارکردگی کو سراہا اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔

03/03/2023

غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم مزید تیز کی جائیگی،محکمہ ایکسائز کی عوام سے درخواست ہے کہ تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی جلد ازجلد رجسٹریشن کروالیں۔

28/02/2023

Home Run Snow Festival concluded at snow covered Malam Jabba. More than 80 atheletes participated in the event.

27/02/2023

عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان نے طبی آلات سے لیس چار گاڑیاں، ادویات و دیگر ضروری سامان محکمہ صحت کے حوالے کردیا۔ مزید تفصیلات ملاحظہ کریںKP360 کی اس خصوصی رپورٹ میں۔

23/02/2023

پانی ایک انمول نعمت ہے ۔اسکا بے دریغ استعمال نہ کریں۔پانی کی قدر کریں،اپنے رویوں میں تبدیلی لائیں،ذمہ داری نبھائیں

22/02/2023

ڈینگی سے بچاؤ اور مچھروں کی افزائش روکنے کے لئے اہم احتیاطی تدابیر!!!

21/02/2023

مادری زبان / عالمی دن!!!

دنیا بھر میں ہر سال 21 فروری مادری زبان کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مادری زبان کا دن 1999 میں یونیسکو کے جنرل کانفرنس میں منظور کیا گیا تھا۔ مزید معلومات کےلئے آمنہ احسان کی یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔

20/02/2023

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
1976 میں بننے والا خیبر ٹیچنگ ہسپتال بہترین خدمات اور سہولیات کی وجہ سے پاکستان کا پہلا ISO 9001:2015 سرٹیفائیڈ جنرل ہسپتال بن چکا ہے۔

17/02/2023

Beware!!! Domestic violence and coercion against women is not only inhumane and un-Islamic but also a serious crime under the "KP Domestic violence against Women (Prevention and Protection) Act,2021".

17/02/2023

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس

16/02/2023

گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے مالکان توجہ فرمائیں!
ٹریفک پولیس بہت جلد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔17 فروری 2023 سے قبل اپنی گاڑی اورموٹرسائیکل کی رجسٹریشن کروالیں.بغیر رجسٹریشن یا اپلائیڈ فار گاڑی اور موٹرسائیکل کو تحویل میں لیا جائے گا

10/02/2023

برفباری کے بعد خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar