17/09/2025
تمام محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پہ ایک بات گردش کر رہی ہے کہ سکول میں بچوں کو ویکسین لگائے جائیں گے یہ بات بالکل درست نہیں ہے بچوں کو سکول میں ویکسین لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
اگر ایسی کوئی بات ہوئی تو والدین کو خبر دی جائے گی اگر وہ چاہے تو اپنے بچوں کو ویکسین لگا سکتے ہیں۔
ڈائریکٹر۔ خلیفہ چلڈرن اکیڈمی
Khalifa children acadmy
Umer Farooq
04/06/2025
ڈائریکٹر خلیفہ چلڈرن اکیڈمی ڈاکٹر عمر فاروق صاحب کے والد محترم حاجی خان شاہ وفات پاچکے ہیں۔ نمازِ جنازہ کل مورخہ 5/6/2025 کو صبح 10 بجے آبائی گاؤں کلاخیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ امین
11/01/2025
Don't waste it.
Khalifa children acadmy
10/01/2025
#استاد
Khalifa children acadmy
Umer Farooq
03/01/2025
سالانہ امتحان دوئم 2024-2025 کے نتائج میں محمد طلحہ ولد حسن میر نے 1089 نمبرز حاصل کئے جبکہ جماعت نہم میں علی زیب ولد اورنگزیب نے 561 نمبرز حاصل کئے ہیں۔
رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں ترقی اور کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین
Khalifa children acadmy
Umer Farooq
Sir Umer Khalifa
21/12/2024
موسم سرما کی چھوٹیاں
Khalifa children acadmy
Sir Umer Khalifa
Umer Farooq