30/12/2024
الحمد لله اس سال مدرسہ ھذا میں 55طلباء کرام کی ختم القران اور دستاربندی ہوئی۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ سب اپنے دربار پاک میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین
Welcome to our site
30/12/2024
الحمد لله اس سال مدرسہ ھذا میں 55طلباء کرام کی ختم القران اور دستاربندی ہوئی۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ سب اپنے دربار پاک میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین
30/12/2024
دستاربندی کے کچھ مناظر
مفتی سلمان ازہر صاحب کا مکمل بیان
02/08/2024
الحمدلله ھمارے شاگرد حافظ ابوبکر ولد حاجی سیداگل صاحب نے حفظ مکمل کیا ۔ھم انکی والدین کو اور تمام فیملی کو دل کی گھرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ھیں۔ 💓💓💓 منجانب۔آراکین مدرسه حدیقةالقرآن پلوسی اتوزیئ پشاور۔❤❤💕💝
اپیل براۓ چنده
مدرسہ حدیقۃ القرآن میں تقریباً 200 طلباء مختلف اسباق پڑھتے ہیں۔ جسمیں قاعدہ، ناظرہ ، اور حفظ کے طلباء شامل ہیں قاعدہ،ناظرہ، اور ہر سال کثرت کے ساتھ حفاظ کرام اور ناظرہ خواں طلباء کرام استفادہ حاصل کرتے ہیں۔
العرض مدرسہ ہذا کے لیے ایک نیک شخص نے 5 مرلہ پلاٹ نزد (BHU)
سنٹر پلوسی اتوزئی میں دیا ہے۔ اور باقاعدہ ہم نے اس پر کام شروع کیا ہے۔ لیکن مٹیریل نہ ہونے کی وجہ سے باقی کام رک گیا ہے۔
لهذا آپ صاحبان سے اپیل کی جاتی ہے۔ کہ ہمارے ساتھ اس کار خیر میں اپنے لیے اور اپنے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔ اور
مدرسہ ہذا کوفی الحال سریہ اور سیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔
رابطہ مولانا قاری سهیل خان درویش 03169737141
1. Bank of khyber
A/c Title: SOHAIL KHAN
A/c # 2009496761
Bank code #0317
IBAN # PK23KHYB0317002009496761 2. Easypaisa Account
03169737141
پتہ: - مدرسہ حدیقۃ القرآن نزد (BHU) سنٹر پلوسی اتوزئی پشاور
17/05/2022
❤️حفظ اور ناظرہ ختم القرآن کے گروپ پروفائل
Jamia Taleem Ul Quran Palosi Attozai Peshawar