02/03/2024
اللہ رب العزت کے فضل سے 92طلباءوطالبات نے ناظرہ و حفظ القرآن کریم کی سعادت حاصل کی ہے ان بچوں کی حوصلہ افضای کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کل بروز اتوار 3مارچ کوکیا جائے گا لہازا آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت یقینی بنائے شکریہ ۔
#دستاربندی ربندی
#حفظ القران