AL HUDA Public School Faiza Puran

AL HUDA Public School Faiza Puran knowledge is light

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14 اگست ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن پاکستان نصیب ہوا۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے امن و ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
جشنِ آزادی مبارک!
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

08/08/2026
Thank you  sir MAJID ALI REGIONAL HEAD AFAQ MALAKAND REGION.
06/08/2026

Thank you sir MAJID ALI REGIONAL HEAD AFAQ MALAKAND REGION.

The knowledge is light.الحمد للّٰہ رب العالمیناللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سوات بورڈ سال 2026 کے سالانہ امتحان میں الہدی ...
05/08/2026

The knowledge is light.
الحمد للّٰہ رب العالمین
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سوات بورڈ سال 2026 کے سالانہ امتحان میں الہدی پبلک ہائی سکول فیضہ، پورن کے جماعت دہم کے طلبہ نے شاندار اور قابلِ فخر کامیابی حاصل کی۔
کل 21 طلبہ میں سے 20 طلبہ نے A-1 گریڈ جبکہ 1 طالب علم نے A گریڈ حاصل کرکے سکول کو 100 فیصد شاندار رزلٹ دلایا۔
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلبہ، مخلص اساتذہ، معزز والدین اور اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کا ثمر ہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین، اساتذہ کرام اور سکول انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔
الہدی پبلک ہائی سکول فیضہ، پورن
"تعلیم، تربیت اور ترقی"

08/07/2026

🏆 Official Results – Malakand Division Speech Competition 2026 🏆
With immense pride, we congratulate the outstanding winners of the Malakand Division Speech Competition, organized under the Jawaan Pakistan Festival 2026.
🥇 1st Position
Hassan Nisar Adil
Code: 032
Institution: Alhuda Public School, Faiza
🥈 2nd Position
Iftikhar Ahmad
Code: 017
Institution: Jamia Tafheem Ul Quran, Bengalai
🥉 3rd Position
Muhammad Taqi Uddin
Code: 024
Institution: Hira School, Puran

Heartiest congratulations to all the winners for their remarkable performances. Your confidence, eloquence, and dedication have made your institutions and the entire Malakand Division proud.
We also appreciate every participant who took part in the competition. Your voice matters, and your journey has just begun.

Jawaan Pakistan Festival 2026
Empowering Youth • Building Leaders • Inspiring Pakistan 🇵🇰

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! یہ الہدیٰ پبلک اسکول فیضہ، اساتذہ اور خاص طور پر والدین کے لیے انتہائی فخر کا مقام ہے کہ جم...
07/07/2026

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! یہ الہدیٰ پبلک اسکول فیضہ، اساتذہ اور خاص طور پر والدین کے لیے انتہائی فخر کا مقام ہے کہ جماعت پنجم کے ہونہار طالبِ علم حسان نثار احمد عادل نے ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر ہیومن رائٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اتنی شاندار کامیابی حاصل کر کے سب کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
​اتنی چھوٹی عمر میں اتنے بڑے مجمع اور مقابلے میں اوّل پوزیشن حاصل کرنا بچے کی غیر معمولی صلاحیت اور اساتذہ اور والدین کی بہترین تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
​اللہ تعالیٰ حسان نثار احمد عادل کو نظرِ بد سے بچائے، ان کے علم، عمل اور عزت میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دین و دنیا کا نافع علم حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
​ان شاء اللہ، 12 اگست کو پشاور میں ہونے والے صوبائی سطح کے مقابلے کے لیے ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں وہاں بھی اپنی رحمت سے نمایاں اور شاندار کامیابی عطا فرمائے اور وہ اسی طرح اپنے علاقے اور اسکول کا نام روشن کرتے رہیں۔ آمین ثم آمین۔

Admission Open
09/02/2026

Admission Open

داخلے جاری ہیں
09/02/2026

داخلے جاری ہیں

نئے سیشن 2026 کے لیے پلے گروپ تا کلاس 9th  تک 9 فروری سے داخلے جاری ہیں۔
07/02/2026

نئے سیشن 2026 کے لیے پلے گروپ تا کلاس 9th تک 9 فروری سے داخلے جاری ہیں۔

Address

Peshawar
FAIZASUNDOVIPURAN

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923443408808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL HUDA Public School Faiza Puran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category