The standard education system

The standard education system

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The standard education system, Education, pushtakhara bala bara Road peshawar near ghari masjid, Peshawar.

Our aim is to provide statndard education with minimum cost, to ensure that every child get what he/she deserve what he is born for, our work will be to make a path for them and develop them into successful individuals.

20/03/2026

Eid mubarak ❤️

Photos from The standard education system's post 15/03/2026



Photos from The standard education system's post 17/01/2026

🌿 ایک روزہ تعلیمی سیر – خوشیوں اور سیکھنے سے بھرپور دن 🌿
ہمارے اسکول کی ایک روزہ سیر ایک شاندار اور یادگار تجربہ رہی۔
بچوں نے فطرت کے حسین مناظر سے لطف اٹھایا، نئی جگہوں کو دیکھا اور اساتذہ و دوستوں کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا۔
یہ سیر بچوں کے لیے کلاس روم سے باہر سیکھنے کا بہترین موقع تھی۔
ہم سب نے بہت زیادہ انجوائے کیا اور خوبصورت یادیں بنائیں! 😊

Photos from The standard education system's post 19/04/2025

"Welcome Students - نئی امیدوں اور خوابوں کے ساتھ ایک نیا تعلیمی سفر!"

پیارے طلباء و طالبات!
ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو نئے تعلیمی سال میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ سال نئے خواب، نئی محنت، اور نئی کامیابیوں کا پیغام لایا ہے۔
آپ کی مسکراہٹیں، تجسس بھری آنکھیں، اور سیکھنے کا جذبہ ہمارے سکول کی رونق ہیں۔

آئیں! مل کر سیکھیں، بڑھیں، اور اپنے کل کو روشن بنائیں۔
ہم آپ کے ہم سفر ہیں، ہر قدم پر آپ کے ساتھ۔

The Standard Education System, Peshawar
جہاں تعلیم ہے خوابوں کی تعبیر

03/04/2025

Admissions open
30% off on admission fees..

Photos from The standard education system's post 03/04/2025
17/04/2024
Photos from The standard education system's post 17/04/2024

داخلے جاری ھیں۔۔
مناسب فیس، بہترین ماحول، محنتی اور ایماندار سٹاف۔۔
ہمارا مقصد۔۔۔
مناسب فیس پر بچوں کو معیاری تعلیمی اور اخلاقی تربیت مہیا کرنا اور ان کو ایک بہتر انسان بننے کا موقع فراہم کرنا
ہمارا ویژن۔۔۔۔
اپنے معاشرے کو ایسے سلجھے ھوئے، باوقار، باکردار اور تعلیم یافتہ نوجوان مہیا کرنا جو اپنے معاشرے کی بہتری کے لیۓ کوشاں اور پر امید ھوں۔۔۔۔۔
زیر نگرانی
شعیب مراد

09/04/2024

Chand raat Mubarak ❣️

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Pushtakhara Bala Bara Road Peshawar Near Ghari Masjid
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00