صدائے پشاور

صدائے پشاور

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صدائے پشاور, School, ring Road near Charsada Road, Peshawar.

11/03/2026

ڈینز پلازہ میں عید کیلئے سٹال سج گئے

11/03/2026

Peshawar 70 saal pehlay Mahalla Jangi....
Old history of Peshawar ....
سال پہلے کی یادگاری تصویر محلہ جنگی

11/03/2026

یادوں کی جھلک پشاور فروٹ منڈی 1976 کی دہایی میں کیا زمانہ تھا قسم سے📷💔👇
Old Peshawar fruit Mandi(market)

06/03/2026

خیبر پختونخوا پولیس کے استعدادِ کار میں اضافے کا سفر جاری

06/03/2026

خیبر پختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانے کا فیصلہ

06/03/2026
06/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ٹارگٹ کیا گیا ۔۔۔ اسرائیلی ایف 35 طیارہ جب ایرانی حدودمیں داخل ہوا تو محض 60 سیکینڈ میں حملہ مکمل بھی ہو گیا ۔۔۔ یہ جدید جنگی ٹیکنالوجی کے استعمال کا شاہکار ہے ۔۔۔ اس میں اسرائیل اور امریکہ نے پالانٹر اور کلاڈ اے آئی ٹولز استعمال کئے ۔۔۔۔
جس نے محض چند لمحوں میں ۔۔۔۔ ایران میں لگے تمام کیمروں کی فوٹجیز کا جمع کیا ۔۔۔
اس کے بعد صرف ان فوٹیجز کو الگ کیا جس میں ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کی نقل و حرکت کا 6 ماہ کا ریکارڈ موجود تھا ۔۔۔
ان کے پرسنل گارڈز کے موبائل فون نمبرز کی کال ٹریسنگز اور لوکیشن سنگلز کو جمع کیا گیا ۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد وہ جن تین مقامات کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تبدیل کرتے رہتے تھے ۔۔۔ بیک وقت ان تینوں مقامات پر 30 پریسیژن گائیڈڈ میزائل فائر کئے گئے ۔۔۔۔
جن میں ان کی وفادار ترین ہائی کمانڈ اللہ کو پیاری ہو گئی ۔۔۔۔ امریکہ اور اسرائیل نے گزشتہ حملوں میں پوری فوجی کمانڈ کی جاسوسی کی تھی ۔۔۔ اس کے بعد ایران نے موساد ، را ، ایم ائی 6 کے ایجنٹوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر مارا تھا اور پھانسیاں دی تھیں ۔۔۔۔۔
پاکستان کو اب سوچنا چاہیئے ۔۔۔۔ کہ پاکستان کب اپنے سرچ انجنز بنائے گا ۔۔۔۔ ہمیں کب گوگل سے نجات ملے گی ؟ پاکستان میں کب پاکستان کا تیار کردہ موبائل استعمال ہو گا ؟ پاکستان کب دنیا کی ان موبائل ٹیلہ کمیونیکیشن کمپنیز سے جان چھڑا کر ک اپنی سیٹلائیٹس پر مکمل طور پر انحصار کر کے چائنہ کی طرح ایک مرکزی سرکاری کمیونیکیشن پلیٹ فارم دے گا ۔۔۔۔
کب پاکستان اپنی کمپیوٹر چپس بنائے گا ۔۔۔
دنیا کوانٹم پروسیسر بنا چکی ۔۔۔ ہم کب چائنہ کی طرح اپنا سوشل میڈیا بنائیں گے ۔۔۔۔
جس کے بعد ہماری عوام کا مکمل ڈیٹا ۔۔۔۔۔ پوری دنیا کی انٹیلیجنس سے مکمل محفوظ ہو گا ؟؟؟؟
خدارا ۔۔۔۔ اس عوام کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز دیجیئے ۔۔۔۔۔۔
واٹس ایپ طرز کی اپنی ذاتی ایک ایپ بنائیں ۔۔۔
جس میں ہماری عوام میٹا یا ایلون مسک کی محتاج نہ ہو ۔۔۔۔ اب پاکستان او پاکستانیوں کے لئے اپنا ایک سیکیور انٹر نیٹ ڈیٹا بیس ہونا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔ جس طرح چینیوں کے دماغ پوری دنیا کنٹرول نہیں کر سکتی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ۔۔۔۔۔۔
اس طرح ہماری عوام کو بھی پوری دنیا تجارتی ، نظریاتی ، دفاعی طور پر کنٹرول نہ کر سکے ۔۔۔۔
ازقلم عبدالسلام فیصل

نادیہ علی جنجوعہ کے فیس بک وال سے

06/03/2026

(صدائے پشاور )
پیر بالا چوک ورسک روڈ میں نجی بینک پر ڈکیت گروہ کا حملہ فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ۔ ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ring Road Near Charsada Road
Peshawar