Sultan khail voice

Sultan khail  voice

Share

سلطان خیل غږ

10/08/2024



میٹرک سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات کو حسب روایت خوشخبری سنائی جاتی ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی اسلامک ماڈل سکول اینڈ کالج صاحب آباد نے مستحق طلبہ و طلبات کےلۓ سکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے جس میں اہل اور مستحق طلبہ کو تمام تر تعلیمی اخراجات کی فراہمی یقینی بنایا جاٸیگی۔۔۔جس میں مقرر کردہ کرائٹیریا اور میرٹ کی بنیاد پر طلبہ و طالبات کو سکالر شپ دی جاٸیگی۔
#نوٹ ان شإاللہ ٹیسٹ کل بروز اتوار 11اگست 2024 کو صبح 9بجے ہوگا۔

06/08/2024

ایک مسجد او مدرسے کو قرآن مجید کی بہت ضرورت ہے اگر کسی بھی بھائی کی انٹرس ہے تو رابطہ کریں

03/08/2024

چرکوم بالا برخوڑ سے تعلق رکھنے والے حاجی مصبر خان مرحوم کابیٹا سعیداللہ اور صدیق اللہ کا بھائی محمد دوست خان انتقال کرگئے نمازِ جنازہ آج 4بجےبرخوڑجنازگاہ میں ادا کی جائیگی

02/08/2024

غم کی خبر
سلطان خیل درہ گاؤں سیڑئ کا،
سعید اللہ صاحب وفات پاچکے ھے، جوکہ موکمین خان اور خائستہ انور خان لالا کے بھائی، اور شاہیدات فوجی کے چچا تھے،،
مرحوم کا نمازی جنازہ آج بعد العصر 6:30 بجے سیڑئ ہسپتال میں آدا کیا جائے گا،
انا للہ وانا الیہ راجعون،،،
Copy

01/08/2024

افسوسناک خبر۔۔۔
صاحبزادہ نعمان شہید ہوگئے ہیں مرحوم صاحبزادہ ضیاء اللہ کے فرزند جبکہ سابق ایم پی اے صاحبزادہ ثناء اللہ۔صاحبزادہ کلیم اللہ اور صاحبزادہ حفظان اللہ کے بھتیجے تھے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

30/07/2024

ملگروں پوسٹ ڈیر زیات شیر کڑی

28/07/2024

۔۔۔۔ اغلان جنازہ۔۔

باچابر خان خائستہ باچا امین خان کی بہن محمد ریاض امتیاز خان کا والدہ وفات پاگیا ہے نمازی جنازہ آج 2 بجے پاٹاو محلہ چواہ میں ادا کی جائیگی ۔
اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین

27/07/2024

سلطان خیل کسبانڈ فلاحی تنظیم توجہ فرمائیں!!! کچھ دنوں پہلے کسبانڈ سے تعلق رکھنے والے رشید خان کے گھر پر چوروں نے حملہ کردیا تھا گھر کا سارا سامان چورے کردیا دو لاکھ سے زیادہ نقصان پہنچا تمام فلاحی تنظیم کو چاہیے کہ رشید بھائی کے ساتھ تعاون کریں شکریہ ۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sultan Khail Dir
Peshawar