Mufti Abdul Wajid Qadri Junaidi

Mufti Abdul Wajid Qadri Junaidi قرآن۔ حدیث۔ فقہ اور دینی بیانات ۔ سوالات جوابات 03005217071 مفتی عبدالواجد قادری

10/09/2026

د جمعے مبارکہ شپہ دہ ٹول پہ مینہ محبت کم از کم یو یو زل درود شریف اوائے
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
طالب دعا ۔ مفتی عبدالواجد قادری
خطیب جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور

7 ستمبر تجدید عہد دفاع ختم نبوت چوک یادگار پشاور میں حاضری اور خطاب
08/09/2026

7 ستمبر تجدید عہد دفاع ختم نبوت
چوک یادگار پشاور میں حاضری اور خطاب

20/08/2026

حرمین شریفین کی طرف روانگی سے قبل صاحب مبارک کی جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور تشریف آوری

آقا کا میلاد آیا
14/08/2026

آقا کا میلاد آیا

تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔
14/08/2026

تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔

13/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥲 انتہائی دُکھ و افسوس رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہحضور مصلحِ اُمتشی...
07/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

🥲 انتہائی دُکھ و افسوس رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

حضور مصلحِ اُمت

شیخ الحدیث استادالعلماء والفضلاء خلیفۂ حضرت قطبِ مدینہ تلمیذ محدث اعظم پاکستان یادگارِ اسلاف مخدومِ اہلسنت ہمارے مرببئ و محسن مشفق استاد گرامی
حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

وصال فرما کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔🥲🥲

آپ کی رحلت ملتِ اسلامیہ، علمی و روحانی حلقوں، تلامذہ، مریدین اور عقیدت مندوں کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اللّٰہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبرِ انور کو نور و رحمت سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اہلِ خانہ، تلامذہ، مریدین اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔

دعاؤں کی درخواست

مرحوم قبلہ حضور استاذناالکریم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

06/08/2026

آج شب جمعہ ہے
کریم آقا پر درود شریف نہ بھولیں
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين

30/07/2026

شب جمعہ
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين

20/07/2026

ام المدارس جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور میں
ششماہی امتحان کا منظر

Address

Jamia Junaidia Ghafooria Jamrud Road Peshawar
Peshawar

Telephone

+923005217071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Abdul Wajid Qadri Junaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti Abdul Wajid Qadri Junaidi:

Shortcuts

Share