23/06/2025
عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی قیادت میں، معاون خصوصی برائے ہنرمندی طفیل انجم کی نگرانی میں *احساس ہنر پروگرام* کے تحت خیبرپختونخوا کے ہنر مند اور باصلاحیت نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
پشاور کے نوجوان مہر دل کو اس پروگرام کے تحت بلاسود قرض فراہم کیا گیا، جس کی بدولت اُس نے اپنا کاروبار شروع کیا، اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلا اور ساتھ ہی دیگر نوجوانوں کے لیے بھی روزگار کے مواقع پیدا کیے۔