The Champions School System

The Champions School System

Share

Salaah is the key of every success. THE CHAMPIONS SCHOOL SYSTEM PESHAWAR.

1. Upholding the values and ethos of The Champions School System at all times.

Delivering high-quality instruction in accordance with the curriculum guidelines provided by the school.
2. Planning and implementing engaging lesson plans that cater to the diverse learning needs of our students.
3. Assessing student progress regularly and providing constructive feedback to promote academic growth.
4. Creating a positive and inclusive classroom environment conducive to learning a

Photos from The Champions School System's post 18/11/2025

امتحانات کلاسز پلے گروپ سے 7th اور کلاس 8th گرینڈ ڈے تقریب تصاویر.
السلام وعلیکم 🤝
🎞️ ہر البم کا عنوان:
•انفرادی تصاویر -Album 02.
•امتحانات و سرگرمیاں.
•گروپ فوٹوز Album 01.
محترم والدینِ کرام!
الحمدُللہ سیکنڈ سمیسٹر سیشن 2025–26 کے امتحانات جمعہ سے ہفتہ تک بخیروخوبی منعقد کیے گئے۔
گزشتہ ہفتہ کلاس 8th کا جونیئرز کلاسز کے لئے Fun-Day دوستی اہمیت ڈے
بھی نہایت خوبصورتی کے ساتھ منایا گیا، جس کی یادگار تصاویر اب آپ کے ساتھ شیئر کی جارہی ہیں۔
📸 گزارش ہے کہ تمام البمز ضرور چیک کریں تاکہ آپ آسانی سے اپنے بچے کی تصاویر دیکھ سکیں۔

دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے تمام طلباء و طالبات کو علم، ادب اور کامیابیوں سے نوازیں. آمین ثمہ آمین🤲🏻
دُعاؤں کے ساتھ،
The Champions School System
"We Are The Future Champions"

Call or details during school or tuition hour's only.
Call or DM 03169009038 .
[email protected] 📬
سٹریٹ نمبر 34، لطیف آباد, پتنگ چوک ، پشاور.

Photos from The Champions School System's post 16/11/2025

ہزار خوف ہو لیکِن زبان ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے ، قلندروں کا طریق
علامہ محمد اقبال رحمۃ
امتحانات کلاسز پلے گروپ سے 7th اور کلاس 8th گرینڈ ڈے تقریب تصاویر.
Album -02 انفرادی تصاویر

04/10/2025

ماشاءاللہ 🌸
ہماری کلاس۳ کی ہونہار اسٹوڈنٹ فِضا حیدر نے فضائلِ اعمال کی روشنی میں "نماز" پر نہایت خوبصورت انداز میں پیشکش کی۔ 🕋

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

> إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ
(سورۃ العنکبوت: 45)
“بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔” 🌿

اور ایک اور مقام پر فرمایا گیا:
> وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
(سورۃ طٰهٰ: 14)
“اور نماز قائم کرو تاکہ تم میرا ذکر کرو۔” 🤍

یہی وہ نماز ہے جو مومن کی زندگی کو سنوارتی ہے، اور اللہ اپنے محبوب بندوں کو سکونِ قلب اور رحمتوں سے نوازتا ہے۔ 🌸

"نماز مومن کی معراج ہے" 🌙

CSS Family, Peshawar.
DM or Call 0316 9009038
Street No.34, Latif Abad, Patang Chowk, Peshawar.

Photos from The Champions School System's post 03/10/2025

✨📖 الحمدللہ 📖✨
آج ہمارے اسکول کے اُن معصوم طلباء و طالبات کی خوشی بانٹتے ہیں جنہوں نے اپنے مدرسہ میں پہلی بار ناظرہ قرآنِ کریم مکمل کیا۔
یہ لمحہ نہ صرف بچوں کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ والدین کے لیے بھی ایک عظیم کامیابی ہے۔ 🌸

💐 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💐
تمام والدین کو کہ جن کی محنت، دعاؤں اور رہنمائی سے یہ سعادت ممکن ہوئی۔

اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کی روشنی سے اُن کی زندگی کو منور فرمائے اور ہمیشہ دین و دنیا میں کامیابیاں عطا کرے۔ آمین 🤲

📖 دعا:
﴿رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا﴾
اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔ (سورۃ طہٰ: 114)

🏫 The Champions School System
We are the future Champions 🏆
[email protected]
•Street No.34, Latif Abad, Patang Chowk, Peshawar.
•DM or Call 0316 9009038

01/10/2025

Recent Activity

We are the future Champions !
The Champions School System

Admission open 💌

Street No 34, Latif Abad, Patang Chowk, Peshawar.
Contact Us: DM or Call 0316 9009038

#اسکولکیواپسی #چیمپئنزاسکول #داخلےجاری

25/09/2025

● CSS Family, Peshawar ●

URGENT HIRING!

•Female Teachers Wanted.
•Class 1st Teacher.
•Maths Teacher (Class 4th-9th).
•Science (Class 4th-9th).

Competitive Salary ☆
Opportunities for Growth ☆

•Requirements:B.Ed. or equivalent Teaching experience (freshers welcome).
•Strong subject knowledge.

Apply Now!
Gmail: [email protected]
DM or Call 0316 9009038.

Don't Miss Out!

21/09/2025

Listen carefully, kids! It's an important part of learning and growing. CSS Family, Peshawar 👪

The Champions School System
We are the future Champions 🏆
Director Taimur Jan

DM or Call 0316 9009038 📞
[email protected]
Street No. 34,Latif Abad, Patang Chowk, Peshawar.

Photos from The Champions School System's post 14/09/2025

Labour day 🏆
#چیمپئنزاسکول

Photos from The Champions School System's post 14/09/2025

Labour day 🌟
Falling down is not always losing.
🛠️ یومِ مزدور 🛠️

🌍 یومِ مزدور، عزت اور محنت کا دن 🌍

We are the future Champions !
The Champions School System

Admission open 💌

Street No 34, Latif Abad, Patang Chowk, Peshawar.
Contact Us: DM or Call 0316 9009038

#اسکولکیواپسی #چیمپئنزاسکول #داخلےجاری

Photos from The Champions School System's post 13/09/2025

Album #02

🎨 Little Champions, Big Creativity!
آج ہمارے ننھے پھولوں نے رنگوں سے اپنی معصوم دنیا کو سجا دیا ✨💫
Fun + Learning = 💯 Happiness ❤️

From Playgroup - 3rd Grade (Sher-E-Yazdaan)

The Champions School System
📍 Street No. 34, Latif Abad, Patang Chowk, Peshawar
DM or Call 0316 9009038

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ring Road Near To Charsadda Road, Patang Chowk, Latif Abad, Street No 34 Peshawar City
Peshawar
25000