10/07/2024
بے سہاروں کا سہارا (مطیع اللّٰہ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ) نے زیر تعلیم ایک یتیم بچے کو جماعت نہم کے نوٹس فراہم کردیئے ہیں،بچہ گورنمنٹ ہائی سکول میں ابھی تک کلاس ٹاپر رہ چکا ہے ہمارے ادارے کی بھرپور کوشش ہے کہ ہم یتیم و غریب بچوں کو وہ تمام ضروری اشیاء مہیا کریں جس سے وہ با آسانی اپنی پڑھائی مکمل کرسکیں ،معمار قوم بنے ۔ یاد رہے مطیع اللّٰہ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان میں غریب اور یتیم سکول کے بچوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتے ہیں اور انشاءاللہ کرتے رہینگے۔
منجانب
میڈیا سیل مطیع اللّٰہ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن