*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*
عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
*📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):*
🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
*📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):*
🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35
تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.
Educational Information KPK
This page is all about Education and related topics.
آرٹس گروپ میٹرک کے طلباء کو پری میڈیکل، پری انجینئرنگ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی
پالیسی ہائیر سکینڈری امتخانات 2026 سے نافذ العمل ہوگی
10/12/2025
ایٹا نے 5، 6 اور 7 دسمبر کو منعقد ہونے والے پی ایس ٹی کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔
نتائج دیکھنے کے لیے لنک👇
05/12/2025
*DEO Male Mardan*
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل میرٹ لسٹوں میں اپنے کوائف کے اندراج کو دیکھ لیں۔ اگر کوئی اپیل اس ضمن میں ہو تو وہ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مردان کے دفتر میں 08 دسمبر 2025 بروز پیر دن 3:00 بجے تک بمع تصدیقی ثبوت جمع کرائیں۔ مقررہ ٹائم کے بعد کوئی اپیل قبول نہیں کی جائے گئ۔
نوٹ: اگر اپیل کی روشنی میں موجودہ لسٹ میں میرٹ پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آتا، تو اس صورت میں ان لسٹوں کو حتمی فائنل لسٹ سمجھا جائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5th Tentative PET Merit List
https://drive.google.com/file/d/1bWVrA6KQfZzcQbzrBXYFU6uuYZ0_V452/view?usp=sharing
5th Tentative DM Merit List
https://drive.google.com/file/d/1dBV74w9Q_nK4g5h5QvC4zQn-oWeGPbps/view?usp=sharing
04/12/2025
3rd Tentative Merit List for the Post of CT, PET and DM
All the candidates are requested to check their merit lists and submit their appeals, if any, with Mr. Amjid Khan Diary & Dispatch Section in the office of District Education Officer (Female) Mardan till 08/12/2025.
If no appeals were received to this office, these merit lists will be considered as final.
Candidates in multiple cadres are requested to submit their Option for selection of Post on affidavit before 08/12/2025.
CT (BPS-15)
https://drive.google.com/file/d/1-oD-eWiAgHT3puKRX8bLFcro8id9JF3L/view?usp=sharing
DM (BPS-15)
https://drive.google.com/file/d/1A0OzSSb1ZeVYx3-EPzA-o9o34ByXtHY7/view?usp=sharing
PET (BPS-15)
https://drive.google.com/file/d/1tn1NDCGfQVl2DJVwdPvDMyUI_gOQ7z5L/view?usp=sharing
3rd Tentative Merit List for the Post of CT (BPS-15) 2025.pdf
04/12/2025
Appointment order mardan. Female and male
15/11/2025
تمام امیدواروں کو آگاہ کیا جاتا ہے وہ PST 3rd Tentative میرٹ لسٹ میں اپنے کوائف چیک کریں اور اگر کوئی غلطی ہو تو اس کی تصحیح کے لئے اپیل اپنے متعلقہ تحصیل میں ایس ڈی ای او SDEO آفس میں مورخہ 18 نومبر 2025 دن 4:00 بجے تک جمع کرائیں۔ نیز اگر امیدوار کے نام کے سامنے ریمارکس کے خانے میں کسی کمی کی نشاندہی کی گئی اور تو اس کو متعلقہ تاریخ کے اندر بمع تصدیق شدہ کاغذی ثبوت کے ساتھ جمع کرائیں۔ متعلقہ تاریخ کے بعد کوئی اپیل قبول نہیں کی جائے گی
Tehsil Garhi Kapoora
https://drive.google.com/file/d/1l4HLUy8JgtUqPjtetRZHpI9wPtE1SIWP/view?usp=sharing
Tehsil Katlang
https://drive.google.com/file/d/1gP-5TujR5DjXJCdQfs6haOVz0aCYADxZ/view?usp=sharing
Tehsil Mardan
https://drive.google.com/file/d/1vO9yuaM4UJYlMgzZJQsu0WyZIQIXRviS/view?usp=sharing
Tehsil Rustam
https://drive.google.com/file/d/16bsZ3AHXBqsZ5CqIZzeMnFTII54kqZMj/view?usp=sharing
Tehsil Takht Bhai
https://drive.google.com/file/d/1gYO1IHhvxP3Udu9me23R97JRbqXk-QfG/view?usp=sharing

https://www.facebook.com/share/1Awc3DhwyH/
14/11/2025
جماعت نرسری تا ہشتم سالانہ امتحان 2025 کا نوٹیفکیشن جاری
2 دسمبر سے سیکنڈ سمسٹر کے کورس میں امتحان لیا جائے گا
2 دسمبر تا 15 دسمبر ۔۔۔ پیپرز لئے جائیں گے۔
16 تا 19 دسمبر۔۔۔ پیپر چیکنگ اور نتائج تیاری
20 دسمبر۔۔۔ سالانہ نتائج ہونگے۔
ونٹر زون میں 21 دسمبر 2025 تا 28 فروری 2026 بچے کھیل کود کے لئے فارغ ہونگے۔ کیونکہ اس دوران کوئی کتاب بچوں کے ساتھ نہیں ہوگا۔
ونٹر زون کے بچوں کا یکم مارچ 2026 سے نیا سمسٹر شروع ہوگا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VarYVrNCMY0G0rtQAf05
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
23200