26/03/2026
داخلے جاری ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻
Muhammad Luqman
مہتمم ۔ مولانا عبدالرؤف جان درانی ۔
نائب مہتمم ۔ مولانا لقمان جان ۔
26/03/2026
داخلے جاری ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻
Muhammad Luqman
15/01/2026
Wifaqulmadaris آفیشل
11/01/2026
جامعہ شاہ ولی اللہ، پشاور میں منعقد ہونے والی عظیم الشان دستار بندی کی تقریب نہایت وقار اور روحانی فضا میں اختتام پذیر ہوئی۔
اس بابرکت اجتماع سے ممتاز عالمِ دین اور محسنِ انسانیت مولانا مفتی فضل غفور صاحب (زید مجدہ) نے نہایت مؤثر اور بصیرت افروز خطاب فرمایا، جس میں انہوں نے علم، تقویٰ اور اصلاحِ نفس پر قیمتی رہنمائی پیش کی۔ اس موقع پر جامعہ ھذا کے سرپرست و جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات الحاج عبدالجلیل جان، جامعہ کے مہتمم مولانا عبدالرؤف جان درانی صاحب (زید مجدہ)، شیخ الحدیث و سرپرست اعلی جامعہ ھذا مولانا قاری احسان الحق صاحب (زید مجدہ)، شیخ الحدیث مولانا عبد الستار مروت صاحب (زید مجدہ)، شیخ الحدیث مولانا مفتی عبد الرحمن رحیمی صاحب (زید مجدہ)، ناظمِ تعلیمات مولانا اختر رحمان صاحب (زید مجدہ)، استاذ القراء قاری عطدالنصیر صاحب، مفتی محمد سعید صاحب (زید مجدہ)، سمیت متعدد علمی، دینی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
یہ تقریب علم و معرفت کی ایک روشن مثال ثابت ہوئی، جہاں طلبہ اور نوجوانوں کو دینی شعور، تعلیمی جدوجہد اور اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنانے کی تلقین کی گئی۔ یہ محفل یقیناً شرکاء کے دلوں میں دیرپا اثرات چھوڑ گئی۔ �
Muhammad Luqman
Wifaqulmadaris آفیشل
11/04/2025
📢 اعلانِ داخلہ
جامعہ شاہ ولی اللہ اندرون آسیہ گیٹ پشاور
الحمدللہ!
جامعہ شاہ ولی اللہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
📚 داخلے جاری ہیں برائے:
🔸 ناظرہ قرآنِ کریم
🔸 حفظِ قرآنِ کریم
🔸 تجوید و قرأت
🔸 درسِ نظامی (عالم کورس)
🌟 نمایاں خصوصیات
✅ معیاری دینی تعلیم
✅ قیام و طعام
✅ تربیت و اخلاق سازی
✅ تجربہ کار و دیندار اساتذہ
✅ اصلاحی مجالس و روحانی ماحول
✅ تقریری صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ہفتہ وار بزم
✅ چوبیس گھنٹے طلبہ کی نگرانی
✅ سالانہ تقریبات و امتحانی نظام
✅ صفائی اور صحت کا خاص خیال
✅ طلبہ کے لیے کتب خانہ
✅ والدین سے رابطے کا نظام
📌 پتہ: جامعہ شاہ ولی اللہ اندرون آسیہ گیٹ پشاور
اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں،
اور قرآن سے وابستہ ایک روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
کیونکہ دین ہی اصل سرمایہ ہے!
0320-1992329
0321-9880230