13/11/2023
GPS Gul Alam Koroona Peshawar
School
13/11/2023
03/04/2023
"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔
ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول
01/03/2023
Date sheet for annual examination 2022-2023
تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کے پڑھائی پر خصوصی توجہ دی جائے ۔ شکریہ
سرکاری سکولز میں پڑھنے والے بچوں کے والدین سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو ہر روز گھر میں ہوم ورک کے لئے بٹھایا کرو۔
آپکے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ
04/01/2023
02/01/2023
Clicks of 6th PD Day conducted At GPS Gul Alam Koroona
25/12/2022
بانی پاکستان کے فرمان کے مطابق رنگ، نسل، زبان،اور قومیت کی تفریق سے نکل کر اس قوم کو عظیم بنانے کے لیے ہر ایک مرد و عورت کو اپنی بساط سے ذیادہ کام کرنا چاہیے تاکہ اس مملکت خداداد کی معاشی ،معاشرتی ، سماجی ،تہذیبی اوراسلامی تشخص برقرار رہے
Best performance
of GPS Gul Alam Koroona Peshawar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:45 |
| Tuesday | 08:00 - 13:45 |
| Wednesday | 08:00 - 13:45 |
| Thursday | 08:00 - 13:44 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:45 |