03/02/2022
کل انشاء اللہ بروز جمعہ جامعہ مدینتہ القرآن و مسجد سنان محلہ محمد آباد تہکال بالا پشاور میں دستاربندی کا انقعاد کیا گیا ہیں تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل ہیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAMIA Madin-Tul-Quran, Education, 2/3 Mohalla Muhammad Abad Tehkal Bala Pesh, Peshawar.
03/02/2022
کل انشاء اللہ بروز جمعہ جامعہ مدینتہ القرآن و مسجد سنان محلہ محمد آباد تہکال بالا پشاور میں دستاربندی کا انقعاد کیا گیا ہیں تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل ہیں۔
29/06/2021
دستاربندی کی تیاریاں جوش و خروش سے شروع ہیں
ماشاءاللہ!
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور جامعہ مدینتہ القرآن کے اساتذہ کرام کی محنتوں اور برکتوں سے آج جامعہ میں ایک طالب علم نے ناظرہ پر قرآن مجید ختم کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ دنیا کے تمام طالب علموں کو اپنی منزل پر پہنچا دے۔
( آمین )
صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ کی قربانی