KP Test Updates

KP Test Updates Follow me
👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46
ph: 0345-9010634 all Jobs Information

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں خالی اسامیاں درخواست دینے کی آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026
17/09/2026

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں خالی اسامیاں

درخواست دینے کی آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026

PESCO (Peshawar Electric Supply Company) Jobs
17/09/2026

PESCO (Peshawar Electric Supply Company) Jobs

**فیڈرل کانسٹیبلری (FC) میں بھرتی کی شاندار خبر!**📢 **نوجوانوں کے لیے قوم کی خدمت اور روشن مستقبل کا بہترین موقع!**اگر آ...
17/09/2026

**فیڈرل کانسٹیبلری (FC) میں بھرتی کی شاندار خبر!**
📢 **نوجوانوں کے لیے قوم کی خدمت اور روشن مستقبل کا بہترین موقع!**
اگر آپ میں جذبہ، ہمت اور ملک و قوم کی خدمت کا عزم ہے، تو **فیڈرل کانسٹیبلری** آپ کو دے رہی ہے ایک بہترین اور باوقار کیریئر کا موقع۔
**بھرتی کی اہم تفصیلات:**
* **عہدہ:** سپاہی
* **تعلیمی قابلیت:** میٹرک
* **عمر کی حد:** 18 سے 22 سال (یا سرکاری پالیسی کے مطابق)
* **قد:** کم از کم 5 فٹ 6 انچ
* **چھاتی:** 33 تا 34.5 انچ
**فیڈرل کانسٹیبلری جوائن کرنے کے فائدے:**
* پروقار سرکاری ملازمت اور بہترین تنخواہ پیکیج
⏰ **آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں!

COMSATS University Islamabad Jobs 2026
17/09/2026

COMSATS University Islamabad Jobs 2026

دیر پائیں، ملازمت کے مواقع
17/09/2026

دیر پائیں، ملازمت کے مواقع

Faculty Required
16/09/2026

Faculty Required

فیڈرل کانسٹبلری خیبر پختونخوا بھرتی سپاہی تعلیم: میٹرک پاس عمر: 18 سے 25اپلائی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026🪀 روزانہ آنے والی...
16/09/2026

فیڈرل کانسٹبلری خیبر پختونخوا بھرتی
سپاہی
تعلیم: میٹرک پاس
عمر: 18 سے 25

اپلائی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

  to All Male Lecturer English (Bps-17) {General = 59, Minority Quota = 04 & Disable: 02} In Higher Education Department...
16/09/2026

to All

Male Lecturer English (Bps-17) {General = 59, Minority Quota = 04 & Disable: 02} In Higher Education Department Advt.05/2022 Sr.21

*اہم اطلاع برائے اہلِ خیبرپختونخوا*خیبرپختونخوا کے تمام گاوں اور محلوں کے معززین اور ذمہ دار افراد سے گزارش ہے کہ اگر آپ...
16/09/2026

*اہم اطلاع برائے اہلِ
خیبرپختونخوا*

خیبرپختونخوا کے تمام گاوں اور محلوں کے معززین اور ذمہ دار افراد سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے محلے میں کوئی بیوہ، یتیم، معذور یا مستحق غریب خاندان رہائش پذیر ہے تو انہیں اس حکومتی پروگرام کے بارے میں ضرور آگاہ کریں متعلقہ فارم ڈاؤن لوڈ کرکے مکمل کریں اور اپنے ضلع میں سوشل ویلفیئر کے دفتر میں جمع کروائیں۔ حکومت کی جانب سے مستحق افراد کو کاروبار شروع کرنے، مالی معاونت یا دیگر ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی میری ذمہ داری صرف یہ اطلاع آپ تک پہنچانا ہے، تاکہ کوئی مستحق فرد معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اس موقع سے محروم نہ رہ جائے براہِ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک پہنچائیں شکریہ۔

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اعلان! صوبے میں 8 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ.
16/09/2026

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اعلان! صوبے میں 8 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ.

Address

KPK
Chitral
17200

Telephone

+92943413088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Test Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to KP Test Updates:

Shortcuts

Share