Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa

Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa

Share

Khyber Pakhtunkhwa text book board is assigned to develop text books for the students across KP.

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 23/02/2023

سیدمحمد فر الثقلین چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ، پشاور شیخوپورہ روڈ پر واقع ڈبل AA پیپرملز کا دورہ کررہے ہیں۔ کتب کی تیاری میں سب سے زیادہ پیپر کا استعمال ہوتا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ اعلیٰ کوالٹی پیپر کے استعمال کویقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات لے رہاہے۔

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 16/02/2023

سیدمحمدفرالثقلین صاحب چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ اور ڈاکٹر سمیراتاج (ممبر) کتب کی معیار اور بروقت پرنٹنگ وسپلائی کو یقینی بنانے کے لیے لاہور میں مختلف پرنٹنگ پریسوں کا معائنہ کررہے ہیں۔

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 16/02/2023

سیکرٹری تعلیم جناب معتصم باللہ صاحب ، سپیشل سیکرٹری برکت اللہ صاحب، سیدمحمدفرالثقلین صاحب ، چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ ، عبدالولی خان (ممبر)، ڈاکٹر سمیراتاج (ممبر) اور دیگر افسران کے ہمراہ نئے تعلیمی سیشن 2023-24 کے لئے مفت درسی کتب کی ترسیل کا افتتاح کررہے ہیں۔ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کوشش ہے کہ سکول کھولنے سے پہلے پہلے تمام بچوں کو بروقت درسی کتب مہیا کیے جائیں۔ انشاء اللہ

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 09/02/2023

سیدمحمدفرالثقلین، چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ، عبدالولی خان ممبر ، بختیار خان سیکرٹری اور دیگر افسران گودام میں پرنٹرز سے وصول شدہ کتب کی سٹاک کا معائنہ کررہے ہیں۔ ٹیکسٹ بک بورڈ تعلیمی سال 24-2023 ء کے لیے اگلے ہفتے سکولوں کو کتب کی سپلائی شروع کررہا ہے اس حوالے سے بھی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کوشش ہے کہ یہ محنت طلب کام بروقت پایہ تکمیل تک پہنچائے۔ انشاء اللہ

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 06/01/2023

Tender Notice for Transportation of Free Textbooks for the Academic Year 2023-24.

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 06/01/2023

The Procurement Committee for Procurement of Textbooks for the Academic Session 2023-24 opened financial bids (Re-Tender) in the presence of Syed Muhammad Farrulsaqlain, Chairman Khyber Pakhtunkhwa Textbook Board.

30/12/2022

سیدمحمدفرالثقلین، چیئرمین خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ، پشاور اسلامیات کی کتب کے حوالےسے مختلف مکتبہ فکر کے علمائے کرام سے تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ اسلامیات کی تمام بکس (گریڈ اول سے بارھویں ) تک ان علمائے کرام سے چیک کرائے گئے ہیں اور الحمد اللہ ہر قسم کی غلطیوں سے پاک پائے گئے ہیں۔

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 26/12/2022

Chairman, Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa chairing a meeting of Bids opening on 23 Dec. 2022.

Photos from Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa's post 26/12/2022

Syed Muhammad Farrulsaqlain, Chairman Textbook Board Khyber Pakhtunkhwa visited M/s The Printman Printing Press, Peshawar to check the printing process of textbooks.

26/12/2022

Syed Muhammad Farrulsaqlain has taken charge as the Chairman Khyber Pakhtunkhwa Textbook Board, Peshawar.

26/12/2022

Re-Tender Notice (2nd Time) for Procurement and Supply of Textbooks for the Academic Year 2023-24. The last date for submission of the Tender is 09-01-2023.

07/12/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Hayatabad Phase 5
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00