23/02/2023
سیدمحمد فر الثقلین چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ، پشاور شیخوپورہ روڈ پر واقع ڈبل AA پیپرملز کا دورہ کررہے ہیں۔ کتب کی تیاری میں سب سے زیادہ پیپر کا استعمال ہوتا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ اعلیٰ کوالٹی پیپر کے استعمال کویقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات لے رہاہے۔