Dr- Usman Shah Katlang

Dr- Usman Shah Katlang

Share

Dr - Usman Shah Katlang, Professor at Government College Peshawar. Chairman Character Building Society.

12/11/2025

Visit of the honourable Chief Minister to Government Frontier College Peshawar for Free education of the orphan children of Khyber Pakhtunkhwa.

10/11/2025

Never give up......

29/10/2025

Anti Corruption week. A joint venture of NAB & GCP.

گورنمنٹ کالج پشاور میں یومِ سیاہ کشمیر کی مناسبت سے تقریب اور واک کا انعقاد

آج گورنمنٹ کالج پشاور میں 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر سی بی ایس کے زیرِ اہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پُرعزم تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور پروفیسر شفیع اللہ خٹک نے خصوصی شرکت کی۔
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل شفیع اللہ خٹک نے کہا کہ بھارت آغاز ہی سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے، اور ہم چاہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ سفارتی، اخلاقی اور اسلامی بنیادوں پر مکمل تعاون جاری رکھے گی اور ان کی آزادی کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔

واک میں بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی جنہوں نے پاکستانی اور کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے۔
اس موقع پر سی بی ایس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عثمان شاہ کاٹلنگ اور دیگر پروفیسرانِ کرام بھی موجود تھے۔ 27/10/2025

Black 🖤 day..... Regarding
Kashmir.

گورنمنٹ کالج پشاور میں یومِ سیاہ کشمیر کی مناسبت سے تقریب اور واک کا انعقاد آج گورنمنٹ کالج پشاور میں 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر سی بی ایس کے زیرِ اہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پُرعزم تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور پروفیسر شفیع اللہ خٹک نے خصوصی شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل شفیع اللہ خٹک نے کہا کہ بھارت آغاز ہی سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے، اور ہم چاہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ سفارتی، اخلاقی اور اسلامی بنیادوں پر مکمل تعاون جاری رکھے گی اور ان کی آزادی کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔ واک میں بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی جنہوں نے پاکستانی اور کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر سی بی ایس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عثمان شاہ کاٹلنگ اور دیگر پروفیسرانِ کرام بھی موجود تھے۔

گورنمنٹ کالج پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ ہیلتھ (ISH) فقیر آباد، پشاور کے تعاون سے آگاہی سیمینار کا انعقاد:
آج گورنمنٹ کالج پشاور کے مین ہال میں چیئرمین سی بی ایس ڈاکٹر عثمان شاہ کاٹلنگ اور ان کی ٹیم کے زیرِ اہتمام ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
جس سے انسٹیٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ ہیلتھ
(Institute of Safety and Health) کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب عثمان علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود گورنمنٹ کالج پشاور کا  طالب علم رہ چکا ہوں اس لیے اپنے مادر علمی کے طلبہ کے لیے ایک سو پچاس مفت یو ایس سرٹیفیکیٹس کا اعلان کرتا ہوں۔ انھوں نے طلبہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ کورسز کے حوالے سے شعور اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نوجوانوں کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک باعزت روزگار میں ان کورسز کی بڑی اہمیت ہے، اس لیے طلبہ ایسے کورسز کا حصول یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں آئی ایس ایچ آپ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ ان شآء اللّٰہ۔
پروگرام کے اختتام پر مسٹر عثمان علی نے پرنسپل صاحب اور سی بی ایس کے چیئرمین کو اپنے ادارے کے یادگاری شیلڈ پیش کیے۔ 26/10/2025

Institute of Safety 🛟🦺 & Health (ISH) session in Government College Peshawar.
Managing Director ISH,
Mr. Usman Ali, our old student.
Ma Shaa Allah.....

گورنمنٹ کالج پشاور میں انسٹیٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ ہیلتھ (ISH) فقیر آباد، پشاور کے تعاون سے آگاہی سیمینار کا انعقاد: آج گورنمنٹ کالج پشاور کے مین ہال میں چیئرمین سی بی ایس ڈاکٹر عثمان شاہ کاٹلنگ اور ان کی ٹیم کے زیرِ اہتمام ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے انسٹیٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ ہیلتھ (Institute of Safety and Health) کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب عثمان علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود گورنمنٹ کالج پشاور کا طالب علم رہ چکا ہوں اس لیے اپنے مادر علمی کے طلبہ کے لیے ایک سو پچاس مفت یو ایس سرٹیفیکیٹس کا اعلان کرتا ہوں۔ انھوں نے طلبہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ کورسز کے حوالے سے شعور اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نوجوانوں کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک باعزت روزگار میں ان کورسز کی بڑی اہمیت ہے، اس لیے طلبہ ایسے کورسز کا حصول یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں آئی ایس ایچ آپ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ ان شآء اللّٰہ۔ پروگرام کے اختتام پر مسٹر عثمان علی نے پرنسپل صاحب اور سی بی ایس کے چیئرمین کو اپنے ادارے کے یادگاری شیلڈ پیش کیے۔

#بدعنوانی_ایک_ناسور
‎نیب خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی گورنمنٹ کالج پشاور کے زیر اہتمام طلبہ کے مابین اردو اور انگریزی زبانوں میں تقریری مقابلہ ہوا۔
اردو میں طلبہ نے " بدعنوانی فرد ملت کے لیے زہر قاتل ہے"  اور انگریزی میں
"If we do our part, corruption will be caught"
 کے موضوع پر تقاریر پیش کیں۔ اس کے علاوہ طلبہ کے مابین اردو اور انگریزی میں بدعنوانی کے حوالے سے مضامین نویسی کا مقابلہ بھی ہوا۔ اسی طرح طلبہ نے پوسٹر پئنٹنگ کے ذریعے معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کےلیے، اپنے خیالات صفحہ قرطاس پر منتقل کیں۔ 
اس پروگرام کے نظامت کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر ساجد علی نے انجام دیے۔ اردو تقاریر کے مقابلوں میں پروفیسر ملک عمران قریشی اور پروفیسر شاہ سعود صاحب نے ججز کے فرائض انجام دئیے اور انگریزی تقاریر کے مقابلوں میں پروفیسر زرک خان اور  پروفیسر مہتاب علی شاہ نے بطور ججز اپنی خدمات انجام دئیے۔ اس موقع پر چیئرمین کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی ڈاکٹر عثمان شاہ صاحب نے طلبہ سے خطاب کیا۔ تقریب کے اختتام پر مقابلے کے آخر میں گورنمنٹ کالج پشاور کے پرنسپل پروفیسر شفیع اللہ صاحب نے پوزیشن ہولڈرز طلبا میں انعامات تقسیم کیے اور معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کےلیے طلبہ میں شعور اجاگر کیا۔
‎ 18/10/2025

Say No to Corruption.

#بدعنوانی_ایک_ناسور ‎نیب خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی گورنمنٹ کالج پشاور کے زیر اہتمام طلبہ کے مابین اردو اور انگریزی زبانوں میں تقریری مقابلہ ہوا۔ اردو میں طلبہ نے " بدعنوانی فرد ملت کے لیے زہر قاتل ہے" اور انگریزی میں "If we do our part, corruption will be caught" کے موضوع پر تقاریر پیش کیں۔ اس کے علاوہ طلبہ کے مابین اردو اور انگریزی میں بدعنوانی کے حوالے سے مضامین نویسی کا مقابلہ بھی ہوا۔ اسی طرح طلبہ نے پوسٹر پئنٹنگ کے ذریعے معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کےلیے، اپنے خیالات صفحہ قرطاس پر منتقل کیں۔ اس پروگرام کے نظامت کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر ساجد علی نے انجام دیے۔ اردو تقاریر کے مقابلوں میں پروفیسر ملک عمران قریشی اور پروفیسر شاہ سعود صاحب نے ججز کے فرائض انجام دئیے اور انگریزی تقاریر کے مقابلوں میں پروفیسر زرک خان اور پروفیسر مہتاب علی شاہ نے بطور ججز اپنی خدمات انجام دئیے۔ اس موقع پر چیئرمین کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی ڈاکٹر عثمان شاہ صاحب نے طلبہ سے خطاب کیا۔ تقریب کے اختتام پر مقابلے کے آخر میں گورنمنٹ کالج پشاور کے پرنسپل پروفیسر شفیع اللہ صاحب نے پوزیشن ہولڈرز طلبا میں انعامات تقسیم کیے اور معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کےلیے طلبہ میں شعور اجاگر کیا۔ ‎

04/09/2025

گورنمنٹ کالج پشاور میں سیرتِ طیبہ کانفرنس۔

Sydney sees historic turnout for Gaza protest as 300,000 join rally 20/08/2025

Sydney sees historic turnout for Ghaza........

Sydney sees historic turnout for Gaza protest as 300,000 join rally An estimated 300,000 people took to the streets of Sydney on Saturday in one of the largest demonstrations in the city’s recent history, protesting Israel's ongoing war on Gaza. Organised by a coalition of human rights groups, Palestinian solidarity networks, and local community organisations, the...

20/08/2025

اتوار کے دن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلس طین کے حق میں نکلنے والا احتجاجی مظاہرہ جس نے دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔ یہ مسلمانوں کے لیے سبق اور عبرت کا مقام ہے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar