Aka khel Schools Association Khyber

Aka khel Schools Association Khyber We want Peace And Education

27/12/2025

چمپئین شاہین ننګيالي
مبارکباد
PSA 2025

 آکاخیل سکولز ایسوسی ایشن کا سالانہ سپورٹس گالا شاندار انداز میں اختتام پذیرکوہی کرکٹ گراؤنڈ سنزل خیل آج ایک بھرپور اور ...
05/12/2025


آکاخیل سکولز ایسوسی ایشن کا سالانہ سپورٹس گالا شاندار انداز میں اختتام پذیر

کوہی کرکٹ گراؤنڈ سنزل خیل آج ایک بھرپور اور سنسنی خیز فائنل میچ کا گواہ بنا، جہاں آکاخیل سکولز ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام سالانہ سپورٹس گالا کا فیصلہ کن معرکہ کھیلا گیا۔ یونیورسٹی فالکن نے زبردست مقابلے کے بعد المیزان شاہین کو شکست دے کر چیمپئن ٹائٹل اپنے نام کیا اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی سابقہ ایم پی اے محمد شفیق آفریدی تھے جنہوں نے طلباء میں کھیلوں کی اہمیت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کے فروغ پر خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے آکاخیل سکولز ایسوسی ایشن کے شاندار انتظامات اور بہترین انعقاد کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ اختتامی تقریب میں انہوں نے ونر ٹیم، رنر اپ ٹیم اور انتظامیہ کے لیے دس دس ہزار روپے نقد انعامات کا اعلان کیا اور تمام کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔

تقریب میں آکاخیل سکولز ایسوسی ایشن کے صدر زاہد آفریدی، ممبران، مختلف سکولوں کے پرنسپل، اساتذہ، طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مقابلے کو بھرپور انداز میں سراہا۔

اے ایس اے اسپورٹس گالا – کرکٹ فائنلایک سنسنی خیز اور فیصلہ کن مقابلہیونیورسٹی فالکن بمقابلہ المیزان شاہینبروزِ جمعہسہ پہ...
04/12/2025

اے ایس اے اسپورٹس گالا – کرکٹ فائنل

ایک سنسنی خیز اور فیصلہ کن مقابلہ
یونیورسٹی فالکن بمقابلہ المیزان شاہین

بروزِ جمعہ
سہ پہر 2 بجے
کوہی کرکٹ گراؤنڈ

جذبہ، مقابلہ اور مہارت—سب کچھ ایک ہی میدان میں۔
آئیے، اس یادگار فائنل کا حصہ بنیں۔

     Almizan Shaheen into the Final   Sir Tehsil seb
19/11/2025




Almizan Shaheen into the Final

Sir Tehsil seb

اکاخیل اسکول ایسوسی ایشناے ایس اے سپورٹس گالا 2025کرکٹ – پہلا سیمی فائنل🌟 یونیورسٹی فالکن کی فائنل تک اُڑان! 🌟شاہین اسٹا...
18/11/2025

اکاخیل اسکول ایسوسی ایشن
اے ایس اے سپورٹس گالا 2025
کرکٹ – پہلا سیمی فائنل
🌟 یونیورسٹی فالکن کی فائنل تک اُڑان! 🌟
شاہین اسٹار ایونٹ سے باہر!
شاہین اسٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 66 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں میچ انتہائی سنسنی خیز رہا، وکٹیں گرتی رہیں مگر تیمور آفریدی میدان میں ڈٹے رہے اور آخری اوور میں ٹیم کو شاندار فتح دلائی۔
🎯 تیمور آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی

گینـد بازی: اہم موقعوں پر 4 وکٹیں حاصل کرکے شاہین اسٹار کی رفتار روک دی

بلے بازی: دباؤ بھرے لمحات میں ناقابلِ فراموش میچ وننگ اننگ

ان کی زبردست آل راؤنڈر پرفارمنس کی بدولت
🏆 مین آف دی میچ کا اعزاز بھی تیمور آفریدی کے نام رہا۔
🏏 یونیورسٹی فالکن فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی!

اے ایس اے سپورٹس گالا 2025کرکٹ پہلا راؤنڈ اختتام پذیر!شاہین اسٹار نے شاندار کارکردگی کے ساتھ سمی فائنل میں جگہ بنا لی۔عا...
17/11/2025

اے ایس اے سپورٹس گالا 2025
کرکٹ
پہلا راؤنڈ اختتام پذیر!
شاہین اسٹار نے شاندار کارکردگی کے ساتھ سمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
عامر آفریدی نے مسلسل عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے تیسری مرتبہ مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

کل بروزِ منگل سہ پہر 2:30 بجے
پہلا سمی فائنل:
یونیورسٹی فالکن بمقابلہ شاہین اسٹار

⚡ تیار رہیے ایک سنسنی خیز مقابلے کے لیے!

17/11/2025


Winning Moment

  Volleyball Champions!Muslim Tigers defeated Shaheen Ningley 0️⃣ : 2️⃣to win the ASA Sports Gala 2025 Title! Chief Gues...
17/11/2025


Volleyball Champions!
Muslim Tigers defeated Shaheen Ningley 0️⃣ : 2️⃣
to win the ASA Sports Gala 2025 Title!
Chief Guest: Owner Chairman Hotel Haji Ilyas Afridi

16/11/2025
اکاخیل اسکولز ایسوسی ایشن🏆 سپورٹس گالا 2025 🏆🔥 والی بال فائنل 🔥✨ مہمانِ خصوصی ✨الیاس خان آفریدی(اونر چیئرمین ہوٹل)📅 تاری...
16/11/2025

اکاخیل اسکولز ایسوسی ایشن
🏆 سپورٹس گالا 2025 🏆
🔥 والی بال فائنل 🔥
✨ مہمانِ خصوصی ✨
الیاس خان آفریدی
(اونر چیئرمین ہوٹل)
📅 تاریخ: 17 نومبر 2025
⏰ وقت: 3:00 PM
📍 مقام: الہادی پبلک ہائی اسکول
🌙 بروز پیر
⚔️ بڑا مقابلہ ⚔️
مسلم ٹائیگرز 🆚 شاہین ننگیالی
آئیے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں!
🎉 زبردست مقابلہ، شاندار انٹرٹینمنٹ 🎉
⭐ آج جیت صرف بہترین نہیں… دلیر لے جائے گا! ⭐

Address

Sanzal Khel Aka Khel Aman Talab
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aka khel Schools Association Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share