New Khyber Model School Tirah Maidan

New Khyber Model School Tirah Maidan NKMS official page New Khyber Model School

🎉 ایک نئے سفر کا آغاز — فخر، خوشی اور کامیابی! 🎓✨الحمدللہ! نیو خیبر ماڈل سکول، تیراہ میدان کی یہ باصلاحیت سٹوڈنٹس اپنی م...
25/08/2026

🎉 ایک نئے سفر کا آغاز — فخر، خوشی اور کامیابی! 🎓✨
الحمدللہ! نیو خیبر ماڈل سکول، تیراہ میدان کی یہ باصلاحیت سٹوڈنٹس اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ ❤️
یہ میرے لیے خاص طور پر باعثِ فخر ہے کہ تیراہ میدان کے مشکل حالات اور جاری آپریشن کے باوجود یہ سٹوڈنٹس تعلیم اور اپنے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں۔ 📚🤲
HAALFI LEARNERS ACADEMY
📍 Arbab Road, Peshawar
کا یکم ستمبر سے باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🌟
مجھے خوشی ہے کہ نیو خیبر ماڈل سکول، تیراہ میدان کی یہ سٹوڈنٹس اس نئے سفر کا حصہ ہیں۔
تیراہ میدان سے پشاور تک — تعلیم، امید اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔ 🌹🎓
✨ A New Vision • A New Journey • A New Standard of English Learning ✨
📅 Opening: 1st September
📍 HAALFI LEARNERS ACADEMY — Arbab Road, Peshawar

10/05/2026

تعلیم وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو ختم کرتی ہے، اور اس روشنی کو پھیلانے والے ہمارے یہ عظیم اساتذہ ہیں۔ نیو خیبر ماڈل سکول پیر میلہ ذخہ خیل کی انتظامیہ اور اساتذہ کے 2022 کے چند یادگار لمحات، جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں محفوظ رہیں گے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون​انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نیو خیبر ماڈل سکول پیر میلہ کے سابقہ طالب علم شاکر ا...
01/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
​انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نیو خیبر ماڈل سکول پیر میلہ کے سابقہ طالب علم شاکر اللہ ولد برکت شاہ (جو نظامپور کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوب گئے تھے) اب وہ ہم میں نہیں رہے۔ ان کی جسدِ خاکی ریسکیو ٹیموں نے برآمد کر لی ہے۔
​تاریخ: یکم مئی 2026
​وقت نماز جنازہ شام 5:00 بجے
​مقام: فرنٹیئر روڈ، فقیر آباد چوک
​تمام دوستوں اور اہل علاقہ سے شرکت اور دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے۔
​اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

19 جولائی 2025 نیو خیبر ماڈل سکول پیر میلہ ذخہ خیل "مستقبل کے معماروں کے گرد بندوقوں کا گھیرا: کیا تیراہ کے ان بچوں کو ب...
11/02/2026

19 جولائی 2025 نیو خیبر ماڈل سکول پیر میلہ ذخہ خیل
"مستقبل کے معماروں کے گرد بندوقوں کا گھیرا: کیا تیراہ کے ان بچوں کو بھی ایک پرسکون اور روشن پاکستان میسر آئے گا؟"

Address

Zakha Khel Tirah Maidan District Khyber
Peshawar

Telephone

+923018045295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Khyber Model School Tirah Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Khyber Model School Tirah Maidan:

Shortcuts

Share

Category