16/12/2025
“APS — 16 Dec 2014
A day of pain.
A day we will never forget.
Gone, but never forgotten.”
“Ya Allah, bless the martyrs of APS with Jannah
and give strength to their families.
Ameen."
Welcome to GHS Kohi Hassan Khel, With devoted teachers, modern facilities, and holistic growth.
16/12/2025
“APS — 16 Dec 2014
A day of pain.
A day we will never forget.
Gone, but never forgotten.”
“Ya Allah, bless the martyrs of APS with Jannah
and give strength to their families.
Ameen."
13/09/2025
Dengue Awareness Session GHS Kohi Hassan Khel HSD Peshawar
06/09/2025
🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰
گورنمنٹ ہائی سکول کوہی حسن خیل میں طلباء نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی اور وطنِ عزیز کے شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی حفاظت اور بقا کے لیے اتحاد، قربانی اور حب الوطنی کی ضرورت ہے۔
پاکستان زندہ باد! 💚✨
Welcome Back to school.
🌿✨ صفائی نصف ایمان ہے ✨🌿
ہمارے سکول میں صفائی مہم کا آغاز ہو رہا ہے۔
آئیں! سب مل کر اپنے ماحول کو صاف ستھرا بنائیں۔ 🏫💚
GHS Kohi Hassan Khel HSD Peshawar
سکول ھذا کے جماعت دہم اور نہم کے ان طلباء (جنہوں نے سالانہ امتحان اول میں امتحان دیا) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل ( 05/08/2025 سے 09/08/2025 تک ) اپنی ڈی ایم سی اور سرٹیفیکیٹ وصول کریں۔
نیز جماعت نہم کے وہ طلباء جو سالانہ امتحان دوم میں شرکت کے خواہاں ہیں وہ بھی سکول ھذا کے امتحانی انچارج سعید خان صاحب کے ساتھ مذکورہ بالا دنوں میں رابطہ کریں۔
+92 341 5599944
GHS Kohi Hassan Khel HSD Peshawar
16/05/2025
10 مئی 2025 معرکہ حق
یومِ تشکر - پاک افواج کو خراجِ تحسین
آج گورنمنٹ ہائی سکول کوہی حسن خیل میں ہم نے یومِ تشکر منایا، جو کہ یومِ دفاع پاکستان کے طور پر ہماری تاریخ کا ایک روشن دن ہے۔ اس موقع پر ہم نے پاک افواج کے جانبازوں، شہداء، اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری آزادی اور امن ان سپاہیوں کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے جو دن رات ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
پاک سرزمین شاد باد
05/05/2025
29/04/2025
🌟 خوش خبری 🌟
✨داخلے جاری ہیں✨
✨سیکھیں اور کمائیں✨
🎉 پاک فوج کی طرف سے ایک کاوش، آپ کو ڈیجی اسکلزپروگرام کے تحت فری لانسنگ، گرافکس ڈیزائننگ، اور ڈیجیٹل لٹریسی کے مفت کورسز کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کا ایک شاندار موقع فراہم کرتا ہے! 🌐✨
ہنرمندپاکستان کےلئے پاک فوج کا ساتھ دیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
📚 اس میں آپ کے لیے کیا ہے؟
• فری لانسنگ کی ضروری مہارتیں سیکھیں۔ 💼
• گرافکس ڈیزائننگ کے فن میں مہارت حاصل کریں 🎨
• اپنی ڈیجیٹل لٹریسی کو فروغ دیں 🚀
🗓️ رجسٹریشن شروع ہے : پیر، 28 اپریل 2025
⏰تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیےصبح 9:00 سے شام 5:30 تک جی ایچ ایس کوہی حسن خیل تشریف لائیں۔ یا آپ ہم سے براہ راست 03059684599 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
اپنے علم کو بڑھانے اور اپنے مستقبل کے لیے نئے دروازے کھولنے کے اس شاندار موقع سے محروم نہ ہوں! 🚪💡
🎉 GHS Kohi Hassan Khel – Class 10th of 1996 Reunion 🎉
What a heartwarming day! The 10th class students of 1996 reunited after so many years, sharing memories, laughter, and old stories. Time may have passed, but the bond is still strong.
Grateful to everyone who joined and made it special. Here's to friendship that never fades! ❤️
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |