04/06/2026
اورکزئی میں کافی عرصے سے انٹرنیٹ سروس بند ہے، جس کی وجہ سے طلبہ کاروباری افراد آن لائن کام کرنے والے نوجوان اور عام شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اب تک اس اہم عوامی مسئلے پر نہ کسی MNA کی طرف سے مؤثر آواز سنائی دی ہے اور نہ ہی کسی MPA نے عوام کی مشکلات کے حل کے لیے کوئی واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔ اورکزئی کے عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آخر انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟ اور اس مسئلے کے حل کے لیے ذمہ دار اداروں اور عوامی نمائندوں کی توجہ کب مبذول ہوگی؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ سروس کی فوری بحالی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
゚
24/04/2026
وعلیکم السلام
سرحد یونیورسٹی پشاور (SUIT) کے شاندار Festival & Sports Gala 2026 میں Orakzai Student Society کی جانب سے لگایا گیا کلچرل اسٹال طلبہ اور مہمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
اس خوبصورت اسٹال میں اورکزئی کلچر، روایات اور مہمان نوازی کو بہترین انداز میں پیش کیا گیا، جہاں آنے والے مہمانوں کو نہ صرف ثقافتی رنگوں سے روشناس کروایا گیا بلکہ انہیں اپنی روایات کی خوبصورت جھلک بھی دیکھنے کو ملی۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی اور اسٹال کا دورہ کیا، جنہوں نے Orakzai Student Society کی محنت، لگن اور تخلیقی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔
یہ اسٹال صرف ایک نمائش نہیں بلکہ اپنی ثقافت سے محبت، پہچان اور اتحاد کا ایک خوبصورت اظہار تھا۔
🙏 ہم تمام معزز مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے ہمارے اسٹال پر تشریف لا کر ہمیں عزت بخشی۔ ہم دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں — آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
آخر میں، ہم Orakzai Student Society کی پوری ٹیم کو اس کامیاب کاوش پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
Culture | Unity | Hospitality ❤️✨
Proud to be Orakzai 🔥👑
05/02/2026
یہ دنیا بہت خوبصورت اور پرامن ہوسکتی ہے اگر ہر انسان دوسری انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے، جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے ۔
تاسره خائیست دی نزاکت دی اداگاني دی.
ماسره بس دعه زندگی ده، درنه جار دی شي
Roles of Cabinet Announcement:
1. Boosts Morale:
Recognizes members' efforts, motivating others to contribute.
2. Clarity in Leadership:
Defines roles, reducing confusion and overlapping work.
3. Enhanced Collaboration:
Encourages teamwork and coordination among members.
4. Strategic Planning:
Enables focused goal-setting and planning for events.
5. Inspires Confidence:
Strengthens trust in the society's.
21/01/2026
ہیں دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو
بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو۔
وصی شاہ لکھتے ہیں
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو هم کریں گے وصی
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں۔
Orakzai Student Society at Sarhad University
Peshawar plays a vital role in promoting cultural awareness and unity.
Here are some positive impacts:
1: Cultural Promotion:
Organizes events showcasing Orakzai culture, traditions, and heritage.
2: Community Service:
Engages in charity work, awareness campaigns, and social activities.
3: Networking:
Connects students from Orakzai and other regions, fostering friendships Leadership.
4: Development:
Provides opportunities for students to develop leadership and organizational skills.
5: Support System:
Offers guidance and support to new students, helping them adjust to university life.