GHS Kamar tall DSS

GHS Kamar tall DSS

Share

Double shift school � kamar tall

Photos from GHS Kamar tall DSS's post 17/09/2025

Congratulations to my dear friend Mr Hammadullah, teacher at Second Shift School Kamartal, on successfully completing his MPhil in Biochemistry. Wishing you continued success in the future!

01/09/2023
Photos from Voice Of Kamar Tall's post 31/08/2023
22/08/2023

الحمدللّٰہ گورنمنٹ ہائی سکول کمرٹال
(سیکنڈ شفٹ) کے سٹوڈنٹس نے یو-سی سلطان خیل میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے علاقے کا نام روشن کرلیا۔
ثاقب خان 549
رومان اللہ 537
سلامت اللہ 524
انس خان 506
فواد 505

26/04/2023

Teaching staff of GHS kamar tall

15/04/2023

ضروری اطلاع:
سکول ھذا کے 9th اور 10th کے طلباء کو اطلاع کیجاتی ہے کہ بروز پیر (2:00pm سے 4pm) بجے تک سکول آکر اپنا رول نمبر سلپ وصول کریں۔
شکریہ
GHS KAMAR TALL

09/04/2023

سکول داخلہ مہم 2023

12/01/2023

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

الحمدللہ بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات میں کمرٹال ہائی سکول سے ناظمہ بی بی نے جماعت نہم میں اپنے نمبرات 499 سے 509 تک بڑھاٸے۔
ہم اس پر اللہّ تعالیٰ کے شکر بجا لاتے ہیں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد دیتے ہیں ۔
کمرٹال کے باسیوں کیلیے یقینناً یہ بڑا اعزاز ہے کے جہاں لڑکیوں کی تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے وہاں پر ایک طالبہ نے DSS سسٹم میں 509 نمبرات حاصل کٸے ۔ یہ دوسرے فیمل سٹوڈنٹس کیلیے ایک ذبردست موٹیویشن ہے ۔
ہم حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کے DSS سسٹم کو OWN کریں اور اس کو سہولیات دیں تاکہ قوم کی بیٹیاں تعلیم کے زیور سے اراستہ ہوں

10/01/2023

All students should focus on their studies
GHS Kamar tall DSS

25/12/2022

سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے کی پیشن گوئی اور موسم میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے مجاز اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سمر زون کے سکولز کل (25 دسمبر 2022) سے اگلے اتوار (1 جنوری 2023) تک بند رہیں گے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ونٹر زون کے اسکول بھی کل (25 دسمبر 2022) سے 15 فروری 2023 تک بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیہ محکمہ تعلیم

Photos from GHS Kamar tall DSS's post 16/12/2022

Prize distribution

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kamar Tall
Peshawar
25000