Waqt Digital

Waqt Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqt Digital, Peshawar.

This is the official page of Waqt Digital, where you will find current affairs news, crime stories, interesting updates, and informative content to keep you aware and informed.

17/08/2026

بڈھنی میں 7 ماہ کی حاملہ خاتون کی پراسرار موت، خودکشی یا مبینہ قتل؟ شوہر اور سسر کہاں غائب ہوگئے؟ اصل حقیقت کیا ہے؟

16/08/2026

آخر حافظ قرآن نوجوان کو کس نے اور کیوں ق ت ل کیا؟ رکشہ کہاں گیا؟ کیا یہ سنیچنگ کا واقعہ تھا یا اس قتل کے پیچھے کوئی اور وجہ تھی؟

15/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر گیلہ منہ کو ق ت ل کرنے کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

15/08/2026

ٹک ٹاکر شمشو بی بی ق ت ل ! بہن ز خمی، بھائی محفوظ، آخری کال کس کی تھی؟

14/08/2026

پشاور میں 14 اگست کی شاندار ریلی! شاہی باغ میں شجرکاری، ڈی سی پشاور کا اہم پیغام؟

12/08/2026

شادی سے انکار پر مبینہ تیزاب حملہ اور فائرنگ! 😱 خاتون خود بھی جھلس گئی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ خاتون مبینہ طور پر متاثرہ شخص کی سکول ٹیچر تھی۔ آخر اس واقعے کے پیچھے اصل حقیقت کیا ہے؟ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

11/08/2026

ایک گھر‘ ایک مہینہ اور 4 جنازے! والدہ کی میت پڑی رہی اور بیٹے نے ظلم کی انتہاء کردی ‘ باپ اور بھائی کا قتل‘ ملزم پولیس مقابلے میں پار ‘رشتہ دار اور ہمسائے فاتحہ کیلئے کیوں نہ بیٹھے؟

10/08/2026

پشتہ خرہ میں نئی نویلی دلہن کی مبینہ پراسرار موت نے کئی سوالات کھڑے کردیئے۔ شادی کو صرف ڈیڑھ ماہ ہی گزرا تھا کہ شوہر کی مبینہ خودکشی کے بعد خاتون کے دوسرے نکاح کی کوشش کی گئی۔ خاتون کے مبینہ انکار کے بعد اس کی لاش گھر سے برآمد ہوئی، جبکہ واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کا بھی الزام ہے۔

پولیس نے لاش برآمد کرکے واقعے کی باقاعدہ تفتیش شروع کردی ہے۔ آخر حقیقت کیا ہے؟ کیا یہ خودکشی تھی یا معاملہ کچھ اور؟ مکمل تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔

09/08/2026

خزانہ میں رکشہ چوری کے واقعے کے بعد دو بھائی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ رکشہ مالک اپنے بھائیوں کے ہمراہ چوری شدہ رکشہ تلاش کرتے ہوئے وہاں پہنچا جہاں مبینہ طور پر رکشہ موجود تھا، اسی دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

07/08/2026

پشاور میں پولیس شہداء کے دن ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تھانہ خزانہ کی حدود میں پولیس کانسٹیبل مہران خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ شہید مہران خان اپنے پیچھے دو کمسن بچوں کو چھوڑ گئے۔ علاقے میں سوگ کی فضا ہے جبکہ اہل خانہ، والدین اور ساتھی پولیس اہلکار غم سے نڈھال ہیں۔ اس رپورٹ میں واقعے کی مکمل تفصیلات، جائے وقوعہ کی صورتحال، اہل خانہ اور ساتھیوں کے تاثرات اور پولیس کی ابتدائی تحقیقات پیش کی گئی ہیں۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqt Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share