11/08/2026
Shaheen Education System Ghundi Jamrud District khyber
تمام 9th اور 10th جماعت کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے DMC اسکول آفس میں موصول ہو چکی ہے۔
تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ DMCجلد از جلد اسکول آفس سے وصول کر لیں۔