09/05/2026
ایک ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے اپنی انتھک محنت، لگن اور قابلیت سے 17 گولڈ میڈلز حاصل کر کے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کر دیا۔ یہ عظیم کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، حوصلہ اور عزم انسان کو ہر بڑی منزل تک پہنچا دیتے ہیں۔قندیل بہن نے اپنی کامیابی سے نوجوانوں، خصوصاً لڑکیوں کے لیے ایک خوبصورت مثال قائم کی ہے۔ 🌸اللہ تعالیٰ اس بہن کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🤍
07/05/2026
MDCAT-2026 to be conducted on 16th August ,2026 in all province.
NSCH ☠️
05/05/2026
عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے💔
04/05/2026
Isb Nursing issues solved shva ya na ka naaa we solved mata oaye ,last time post hom cha sa na de wele next bya khpal kar kave
01/05/2026
Kmu Islamabad campus nursing students che k**a issue da aghe sok leader ya sok shta contact oke mata
29/04/2026
خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے سیکڑوں گریجویٹ طلباء یونیورسٹی انتظامیہ کی ناانصافیوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آۓ۔ طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال، وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ، پاکستان نرسنگ کونسل اور وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء الحق سے تمام جائز مطالبات فوری حل کرنے کا مطالبہ ۔
22/04/2026
نوشہرہ سے ایک بہن کا میسیج !
میں گورنمنٹ پوسٹ کالج نوشہرہ کی ایک طالبہ ہوں
میرے ساتھ — بلکہ میرے علاوہ کئی لڑکیوں کے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔
یہ لڑکیاں اپنی عزت کی وجہ سے خاموش ہیں۔
مگر یہ سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
اور ہم نہیں چاہتے کہ مزید کسی بیٹی کو ان بھیڑیوں کے جال میں پھنسے دیکھیں
"اب خاموشی جرم ہے!"
میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ کی انتظامیہ کو آخری بار خبردار کرتی ہوں:
ان بھیڑیوں کی پشت پناہی کر کے اپنے دامن پر لگی غلاظت کو مزید مت پھیلاؤ۔
تم جنہیں "معزز اساتذہ" کہہ کر چھپا رہے ہو —
وہ اس ادارے کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔
میں کسی سنی سنائی بات پر نہیں، بلکہ اپنے ساتھ ہونے والی درندگی پر بول رہی ہوں۔
میرے پاس ان کے کرتوتوں کے وہ ناقابلِ تردید اسکرین شاٹس اور ثبوت موجود ہیں —
جنہیں دیکھ کر تمہاری روح کانپ جائے گی۔
یہ درندے کون ہیں؟
(ابھی چند نام تصدیق کے بعد عوام کے سامنے رکھوں گی)
یہ وہ درندے اور ان کے ساتھ شامل دیگر اساتذہ کا وہ ٹولہ ہیں
جنہوں نے نمبروں اور رزلٹ کی دھمکی دے کر
اس تعلیمی ادارے کو ایک بازار بنا دیا ہے۔
ایک افسر نے مجھے غلیظ پیشکش کی۔
مجھے ناپاک ارادوں سے چھوا۔
اور زبردستی کرنے کی کوشش کی۔
افسوسناک سچ
افسوس تو اس بات کا ہے کہ کئی لڑکیاں پہلے ہی ان درندوں کے بستر کی زینت بن چکی ہیں۔
اور کچھ لڑکیاں خود ان کے اس گھناؤنے کھیل میں ان کا ساتھ دے رہی ہیں۔
یہ بیان کرتے ہوئے میرا کلیجہ پھٹ رہا ہے۔
لیکن میں اب ان شکاریوں کو بے نقاب کر کے دم لوں گی۔
میرا دو ٹوک چیلنج
اگر تم دعویٰ کرتے ہو کہ یہ لوگ "دودھ کے دھلے" ہیں —
تو انہیں پورے مجمع کے سامنے لاؤ
اور ان سے کہو کہ:
"قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کلمہ پڑھیں
کہ انہوں نے کبھی کسی بیٹی کی عزت اور مستقبل سے نہیں کھیلا۔"
اگر ان میں رتی برابر بھی ایمان ہے — تو قسم اٹھائیں۔
ورنہ مان لو کہ تم مجرموں کے ساتھی ہو۔
📱 ایف آئی اے سے میرا مطالبہ
میرا مطالبہ ہے کہ ایف آئی اے ان کے فونز فوراً قبضے میں لے کر
ان کا فارنزک آڈٹ کرے۔
ان کے واٹس ایپ کے ڈیلیٹ شدہ پیغامات اور کال لاگز
وہ سچ اگل دیں گے —
جو انتظامیہ کے "فیک نیوز" والے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دے گا۔
والدین سے آخری التجا
خدارا! اپنی بیٹیوں کی خاموش چیخوں کو سنیں۔
یہ اساتذہ نہیں —
بلکہ تعلیمی لبادے میں چھپے وہ وحشی ہیں
جو آپ کی بچیوں کی عزتوں کے سودے کر رہے ہیں۔
آج اگر آپ اپنی بیٹیوں کے حق میں باہر نہ نکلے —
تو یہ درندے ایک ایک کر کے
سب کے گھروں کی حرمت پامال کریں گے۔
حکومت سے مطالبہ
میں حکومتِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہوں:
ان "جنسی دہشت گردوں" کو نشانِ عبرت بنایا جائے۔
جب تک ان شکاریوں کا کالا چٹھا سامنے نہیں آتا
اور انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں ڈالا جاتا —
یہ جنگ جاری رہے گی!
😡 تم نے مجھے بلاک کیا — تو تم ہار گئے
"جب میں نے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی —
تو مجھے اپنے پیج سے بلاک کرنا
تمہاری ہار کا سب سے بڑا اعتراف ہے!"
اگر تم سچے ہوتے — تو میرا سامنا کرتے۔
مجھے خاموش کرنے کی بزدلانہ کوشش نہ کرتے۔
آج تم نے خود کو مجرم ثابت کر دیا —
جب تم کلاسوں میں جا کر معصوم طالبات کے پاؤں پکڑتے ہو
اور ان سے بھیک مانگتے ہو:
شرم آنی چاہیے ان مردوں کو —
جو ایک اکیلی لڑکی کے قرآن کا واسطہ دینے پر کانپ رہے ہیں۔
جب میں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہوں:
"یہ نہ تہمت ہے، نہ بہتان — بلکہ وہ کڑوا سچ ہے جو میں نے سہا ہے"
تو تم "ثبوت ثبوت" کی رٹ کیوں لگا رہے ہو؟
📂 ثبوت چاہیے؟ تو سنو:
· میرے پاس اسکرین شاٹس ہیں۔
· میرے پاس واٹس ایپ چیٹس ہیں۔
· میرے پاس کال ریکارڈنگ ہے۔
· اور سب سے بڑھ کر — میرا وجود خود ایک زندہ ثبوت ہے۔
تم صرف ایک فارنزک آڈٹ سے ڈرتے ہو —
کیونکہ تم جانتے ہو کہ تمہاری ڈیلیٹ شدہ چیٹیں تمہارا کچا چٹھا کھول دیں گی۔
میرا آخری اعلان
میں پیچھے نہیں ہٹوں گی۔
جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں ڈالو گے — تو یہ جنگ ختم نہیں ہوگی۔
یہ میری آواز ہے۔
یہ میری آپ بیتی ہے۔
اور میں — ایک ٹوٹی ہوئی، مگر نہ جھکنے والی بیٹی — انصاف منگوں گی۔
والسلام — ایک مظلوم طالبہ کی آخری خبردار !
Humail Khattak
21/04/2026
HSSC Annual-I 2026 Date Sheet – same for all kp BISE
14/04/2026
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کا غیر ملکی شہریوں سے شادی کرنا پابند عائد😃