Misbah ullah officail

Misbah ullah officail

Share

Working as Freelancer on
Fiverr and Upwork
Believe on Peace,love,Diversity and Humanity

29/06/2023

عید الاضحی کی مبارکباد! اس پیارے مناسبت پر اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کی خواہشات اور دعائوں کو قبولیت عطا فرمائے۔ عید الاضحی مبارک ہو!

31/05/2023

" بِاَىِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ‌ۚ "
آج ایک عرصے بعد ڈاکٹر عافیہ اپنے کسی عزیز سے ملی ہیں اور اس ملاقات نے سب کو خون کے آنسو رلایا ہے۔ یہ رنج و الم کی کیسی کیفیات ہیں کہ جس میں پوری قوم مبتلا ہے مگر حکمرانوں کو احساس تک نہیں۔
20 سال گزر گئے مگر یہ بے حس حکمران ایک ملاقات تک نہ کرا سکے۔ قوم شکریہ ادا کرتی ہے سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ سنیٹر مشتاق صاحب کا کہ جن کی کوششوں کی بدولت امید کی کرنیں نظر آئی ہیں۔
اب بھی یہ قوم منتظر ہے کہ کب کسی صاحب امر کے لب جنبش کریں اور قوم کی بیٹی ظالموں کی قید سے رہا ہو۔

21/04/2023

عید مبارک! رمضان المبارک کی برکتیں آپ اور آپ کے چاہنے والوں کے لیے خوشیاں، امن اور خوشحالی لاتی رہیں۔ آپ کو پیار، ہنسی اور پیاری یادوں سے بھری عید الفطر کی مبارکباد۔

21/02/2023

‏مور راته پښتو ژبه ښودلې ده
ځکه لکه مور راباندې ګرانه ده‎

30/01/2023
14/01/2023

کل رات دهشت گردوں کا تھا نہ سربند پر حملہ:
آدھی رات کو دھشت گر دوں نے مختلف اطراف سے تھانہ سربند پر حملہ کیا حملے میں دستی بم' اسنائپر رائفل خود کار اسلحہ استعمال کیا گیا پولیس نے د هشت گردوں کاڈٹ کر مقابلہ کیا ڈی ایس پی بڈھ بیر سردار حسین اور دو پولیس اہلکاروں نے دھشت گردوں کا تعاقب کر تے ہو ئے جام شہادت نوش کیا

31/12/2022

IS IT PERMISSIBLE IN ISLAM TO SAY HAPPY NEW YEAR?
2022 کا سال ختم ہونے جا رہا ہے دنیا کی لوگ نئے سال کی خوشی میں جشن منا رہے ہیں کیونکہ ان خیال یہ ہے کہ نئے سال آنے کا مطلب یہ ہے کہ اُن کو ایک نئی زندگی ملنے والا ہے جو لاعلمی پر مبنی ہے سال نو کی مبارکباد دینا بحثیت مسلمان ایک غيربنیادی امر ہے جس کا اصل رہن اسلام میں معدوم ہے
الله سبحانه وتعالٰی سے دُعا ہے کہ اس سال کو ہمارے لئے اپنی رضا' ایمان' امن' سلامتی' اسلام اور شيطان سے نجات کا باعث فرما

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
24840