Kaly like that 🤩😍....
STM PHOTO VIDEO
Nature is medicine to cure the diseases,
Stress less and enjoy the best
✓ Capture Photo and Video on Nature
✓ Quran Recitation Translation
✓ Comedy Entertainment and Sports
Smallest watar fall like that...
Maskinikhesta...
06/09/2025
سلطان محمود غزنوئی کے پاس کسی نے ایک چکور لایا ۔ جسکا ایک پاٶں نہیں تھا جب محمودغزنوی نے اس سے چکور کا قیمت پوچھا گیا تو اسکے مالک نے اسے بہت مہنگا بتا دیا تو محمود غزنوئئ نے اسے پوچھا کہ اسکا ایک پاٶں بھی نہیں ہے تو قیمت اتنا اوپر کیوں ۔
تو مالک نے کہا کہ جب ہم چکوروں کا شکار کرنے جاتے ہے تو یہ چکور ساتھ شکار پر لیکر جاتا ہوں تو وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ تا ہوں تو یہ نہایت عجیب سی اوازیں لگاتا ہے اور اس کے نعروں پر بہت سارے چکور اتے ہے اور میں اسے پکڑتا ہوں ۔
تو محمودغزنوی نے اس چکور کا قیمت مالک کو دے کر چکور کو سر تن سے جدا کردیا ۔
مالک نے پوچھا کہ اتنا قیمت دینے کے باوجود اسکو کیوں مارا ۔
محمودغزنوئ نے بولا کہ جو دوسروں کی دلالی کیلٸے اپنوں کو بھیجتا ہے اسکا یہی انجام ہونا چاہیٸے
❤️🩹🥀🖇
*خاص ہے وہ لوگ جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہہے*💫💥
*_محبت ایک قابلِ قدر شے ہے_*🍂
*_لیکن سچی دوستی اس سے بھی نایاب ہے_🍁💯♥️💫
*بخت کے تخت سے یک لخت اُتارا ہوا شخص*
*تُم نے کبھی دیکھا ہے جیت کے ہارا ہوا شخص*
🖤👑
برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانےکے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں... Comment...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Hayatabad
Peshawar
25120