GPS Rasha Dherai

GPS Rasha Dherai My YouTube channel link ❤️
https://www.youtube.com/
Educational information

27/12/2025

Result declaration dated 22/12/2025 at GPS Rasha Dherai.
اُمامہ اور اَنیسہ کی خوبصورت آواز میں نعت شریف۔

26/12/2025

بنیادی تعلیم مضبوط ہو تو مستقبل خود مضبوط بن جاتا۔

پڑھو گے تو جان پاؤ گے، سیکھو گے تو آگے بڑھو گے۔
26/12/2025

پڑھو گے تو جان پاؤ گے، سیکھو گے تو آگے بڑھو گے۔

26/12/2025

Result declaration dated 22/12/2025 at GPS Rasha Dherai
Funny video by students for entertainment.

25/12/2025

Result declaration dated 22/12/2025 at GPS Rasha Dherai
Our ex-student, Muhammad Tariq, is presenting the speech.

24/12/2025

Result declaration dated 22/12/2025 at GPS Rasha Dherai.
پروگرام کا باقاعدہ آغاز طالب علم سہیل خان کی تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔

23/12/2025

Result declaration at GPS Rasha Dherai dated 22/12/2025
ہم سب معزز اساتذہ کرام اور خاص کر استاد عنایت اللہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے بارش کے باوجود اپنی محنت سے آج کے نتائج کو ممکن بنایا۔

22/12/2025

Result declaration day at GPS Rasha Dherai
Sub Divisional Education Officer Munda Dir Lower
الحمدللہ! آج ہمارے سکول میں طلبہ کی محنت، والدین کے تعاون اور اساتذہ کی لگن کو سراہنے کا دن تھا۔
نتائج خود بول رہے ہیں۔ یہ کامیابی اتفاق نہیں، مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
والدین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات بھی دیے۔
والدین اور مہمانانِ خصوصی کا شکریہ۔

Result declaration day at GPS Rasha Dherai Sub Divisional Education Officer  Munda Dir Lower الحمدللہ! آج ہمارے سکول میں...
22/12/2025

Result declaration day at GPS Rasha Dherai
Sub Divisional Education Officer Munda Dir Lower
الحمدللہ! آج ہمارے سکول میں طلبہ کی محنت، والدین کے تعاون اور اساتذہ کی لگن کو سراہنے کا دن تھا۔
نتائج خود بول رہے ہیں۔ یہ کامیابی اتفاق نہیں، مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
والدین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات بھی دیے۔
والدین اور مہمانانِ خصوصی کا شکریہ۔

20/12/2025

22 تاریخ کے نتائج کیلئے انعامات کے تیاریاں جاری ہیں۔

Result declaration date 22/12/2025 ❤️انشاللہ جی پی ایس راشہ ڈھیرئ میں بھی 22 تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔
19/12/2025

Result declaration date 22/12/2025 ❤️
انشاللہ جی پی ایس راشہ ڈھیرئ میں بھی 22 تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔

13/12/2025

جی پی ایس راشہ ڈھیرئ میں بچوں کی باران رحمت کے لئے خصوصی دعا۔ آپ بھی آمین لکھنا مت بھولئے ۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ جزاکم اللّہ خير

Address

Pakistan, KPK, Mayar Jandool District Dir Lower
Peshawar
18550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Rasha Dherai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share