Waziristan Talent

Waziristan Talent

Share

❤Most welcome dear💔
We love to promote The Talent of Waziristan, Education, Health, humanity, peace,
Talent and tourism in society.

You are all respected for me. HR Activist//
Humanities Lovers//
Life positive thinker//
Motivation Vlogs//

30/04/2026

دعا🤲😭

05/02/2026

یہ ویڈیو شمالی وزیرستان کی ہے،
ضربِ عضب سے پہلے جب لوگ جان بچانے کے لیے
مجبوری میں نقل مکانی کر رہے تھے۔

🤲 یا اللہ! ہمیں دوبارہ ایسے دن نہ دکھانا، آمین۔




04/02/2026

پاکستان ایک ریاست ہے لیکن اس ریاست کے اندر کئی چھوٹے چھوٹے ریاستیں اور بھی ہیں جو غریب عوام پر راج کرتے ہیں ۔

04/02/2026

اس بے غیرت کی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی ضرورت ہے اس نوجوان بیچاروں کی کیا قصور ہے کہ اتنا تشدد کیا جاتا ہے

29/01/2026

نعیم خان کے گھر میں قیامت ٹوٹ پڑی، جہان خود نعیم خان، ان کی والدہ اور ان کی نانی (دادی) شہید ہو گئیں۔
جبکہ نعیم خان کی اہلیہ، ان کی بہن، ایک بیٹا اور ایک بیٹی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

21/01/2026

عاصم منیر کو ایک قبائلی ماں کی مکہ مکرمہ میں بددعا 💔



20/01/2026

یہ بچہ جس کا والد کُچھ عرصہ پہلے ٹارگٹ کلینگ میں شہید ہو چکا تھا ۔۔ ایک پاپڑ بیچنے والا شخص جس کی شکل بلکل اس کے باپ سے ملتی تھی
اس بچے کو لگا کے اس کا باپ آیا ہے ۔اس لیے اس کی طرف بھاگ کے چلا گیا 😥
یا اللہ کسی سے باپ کا سایہ نہ اٹھائیں

20/01/2026

انتہائی افسوسناک خبر
اشرف اللہ ایک باصلاحیت کرکٹر تھا، جو پہلے ہی ماں کی شفقت سے محروم تھا۔ افسوس کہ آج ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں وہ شہید ہوگیا۔ یہ خبر دل کو غم سے بھر دینے والی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید اشرف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اس کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

18/01/2026

😱
🤫
Farman Safi
Pti Taiger North Waziristan

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Peshawar