06/10/2023
The city of flowers
MD/MBBS student
06/10/2023
The city of flowers
06/10/2023
په مزه مزه کابل ته #کډي لاړي
#پيښوره بيا زمونږ پسي به ژاړي
,🤣🤣🤣🤣آخر سڑےخبرشو
آللہ اکبر😱
اپنی ایمان کو اس طرح مضبوط بناؤ دروازہ گرا مگر نماز نہیں توڑا 😉♥️
Viralreal
18/08/2023
پاکستان کا اور پختون قوم کا آخرى امید عمران خان اینڈ منظور پشتین✋✋🙏🙏
اسلام آباد پشتون جلسے کو ناکام بنانے کیلئے باب خیبر سے موٹر وے پشاور تک درجنوں پولیس ناکے، درجنوں prison vehicle ، سینکڑوں پولیس ، بسسز اڈوں میں بھی پولیس ،،،،،،یہ ناکے اگر بدامنی کے خلاف ہوتے تو آج امن ہوتا اور یہ ہزاروں لوگ اسلام آباد نہیں جاتے،،،،افسوس بدامنی پھیلانے اور بنانے والے تو آزاد گھوم رہے ہیں لیکن سینکڑوں پرامن شہری، جو امن چاہتے ہیں اور امن کیلئے اسلام آباد جارہے تھے ، انکو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا ہے ۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟🤔
Only Imran Khan and Manzor Pashtoon supporter come
17/08/2023
Please like My page
Please support me
17/08/2023
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً ،
تمہارا مذہب کیا ہے ؟
تم نے روزہ رکھا ؟
تم نے عبادت کی ؟
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً ،
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے ؟
کیا تم بھوکے ہو ؟
Love you ❤️💗❤️ Imran khan
👉👉👉 Seri top
District Bajaur💚💚💚