IQRA Education School System Dandu Pul

IQRA Education School System Dandu Pul Welcome to IQRA Education School System
✏️ Education is Power 🎒🖋️

11/09/2026

🏫✨ اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم، ڈنڈو پل — اوپر سے ایک خوبصورت جھلک! 🚁📚
تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی جانب ہمارا سفر۔ 🌟

08/09/2026

✨ اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم، ڈنڈو پل میں منعقدہ فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب کی خوبصورت جھلکیاں۔ 🏆📚
معزز مہمانوں کی آمد، پوزیشن ہولڈرز میں انعامات کی تقسیم اور طلبہ کی حوصلہ افزائی نے اس دن کو یادگار بنا دیا۔ 🌟
🎓 داخلے جاری ہیں —
📚 پلے گروپ سے کلاس نہم تک
✨ معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں۔
🏫 اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم، ڈنڈو پل، پشاور 📞 رابطہ: 03133999165

🌟 تقریب کی خوبصورت جھلکیاں 🌟مہمانوں کی آمد، طلبہ کی سرگرمیوں اور تقریب کے یادگار لمحات۔ 📸✨اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم، ڈنڈو...
06/09/2026

🌟 تقریب کی خوبصورت جھلکیاں 🌟
مہمانوں کی آمد، طلبہ کی سرگرمیوں اور تقریب کے یادگار لمحات۔ 📸✨
اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم، ڈنڈو پل 🌿

🇵🇰 Defence Day of Pakistan | 6th September Honouring the courage, sacrifice & devotion of our national heroes. May Pakis...
06/09/2026

🇵🇰 Defence Day of Pakistan | 6th September
Honouring the courage, sacrifice & devotion of our national heroes. May Pakistan always stand strong, united and prosperous. 🇵🇰

IQRA Education School System, Dandu Pul
📞 0313-3999165

05/09/2026

حضرت مولانا مفتی شیر محمد صاحب کی اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ 🤍✨

🌹 ایک دعوت… ایک عزم… ایک عظیم مشن! 🌹آج حافظ حبیب اجمل صاحب نے اقرا ایجوکیشن اسکول سسٹم، ڈنڈو پل، کا خصوصی دورہ کیا، جہاں...
05/09/2026

🌹 ایک دعوت… ایک عزم… ایک عظیم مشن! 🌹

آج حافظ حبیب اجمل صاحب نے اقرا ایجوکیشن اسکول سسٹم، ڈنڈو پل، کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے پرنسپل حسن اسلام صاحب، اساتذۂ کرام اور طلبہ سے ملاقات کی اور انہیں 6 ستمبر، بروز اتوار، سہ پہر 3 بجے مدرسہ دارالایتام والمساکین میں منعقد ہونے والی عظیم الشان ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ نے کانفرنس میں بھرپور شرکت اور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

ﷺ ختمِ نبوت ﷺ ہمارا ایمان ہے

🌹 تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ ہماری ذمہ داری ہے 🌹

6 ستمبر کو آپ بھی آئیں، اپنے احباب کو ساتھ لائیں اور اس عظیم اجتماع کا حصہ بنیں!

🏆🌟 الحمدللہ! ایک یادگار اور خوشی بھرا دن 🌟🏆آج اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج اور تقسیمِ انعامات...
04/09/2026

🏆🌟 الحمدللہ! ایک یادگار اور خوشی بھرا دن 🌟🏆
آج اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج اور تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر محترم مفتی شیر محمد صاحب اور محترم سر ایوب خان صاحب، پرنسپل ICMS پھندو نے خصوصی شرکت کرکے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹 آپ کی محنت، لگن اور کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🎓 ADMISSIONS OPEN
📚 Play Group to Class 9th
📍 Address: Inqilab Road Dandu Pul, Surizai Payan, Peshawar
📞 Contact: 0313-3999165 | 0333-2282246
اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم — معیاری تعلیم، بہترین تربیت 🌿📚

🌱 دل کی گہرائیوں سے شکریہ!گرین خیبر کے اونر جناب شاہ زیب آفریدی صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا ہمارے سکول میں شجرکاری مہم کے...
03/09/2026

🌱 دل کی گہرائیوں سے شکریہ!
گرین خیبر کے اونر جناب شاہ زیب آفریدی صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا ہمارے سکول میں شجرکاری مہم کے انعقاد پر تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کی یہ خوبصورت کاوش قابلِ تحسین ہے۔ 🌿💚
اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم ڈنڈو پل
Date : 02-09-2026

رحمتِ عالم ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور برکت کا پیغام ہے۔آئیے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، تعلیمات ا...
26/08/2026

رحمتِ عالم ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور برکت کا پیغام ہے۔
آئیے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، تعلیمات اور سنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

25/08/2026

📚✨ تعلیمی سرگرمیوں کی خوبصورت جھلک ✨📚
ہمارے ننھے طلبہ کلاس روم میں مختلف تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے شوق اور دلچسپی کے ساتھ پڑھنے اور سیکھنے کی مشق کر رہے ہیں۔ 📖🌟

Address

Inqilab Road Dandu Pul Surizai Payan Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Education School System Dandu Pul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category